بزدار، شاہ محمود ملاقات، بجٹ پر وزیرِ اعظم کو مبارکباد تفصيلات جانئے: DailyJang
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتِ حال، کورونا وائرس کی وباء سے نمٹنے کے اقدامات پر بات چیت ہوئی۔
اس موقع پر وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ وزیرِ اعظم عمران خان کی قیادت میں وفاقی حکومت نے مشکل حالات میں بہترین، متوازن اور عوام دوست بجٹ پیش کیا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ بہاولپور اور ملتان میں اب ایڈیشنل چیف سیکریٹری اور ایڈیشنل آئی جی تعینات ہوں گے، جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ بہت جلد فنکشنل ہو جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ سابق حکمرانوں نے جنوبی پنجاب کی ترقی کےنام پر لبے گئے فنڈز اپنے حلقوں پر لگائے، ترقیاتی فنڈز کی غیر منصفانہ تقسیم کا باب بند کر دیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ شہری آبادی پر بھارت کی جانب سے حملے کے واقعات نہایت قابلِ مذمت اور بین الاقوامی قوانین کی صریحاً خلاف ورزی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عثمان بزدار سے شاہ محمود کی ملاقات، جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام پر تبادلہ خیالعثمان بزدار سے شاہ محمود کی ملاقات، جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام پر تبادلہ خیال UsmanBuzdar SMQureshi Meeting Lahore pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK PTIofficial SMQureshiPTI UsmanAKBuzdar
مزید پڑھ »
مہوش حیات کی کورونا کی تشخیص کی خبروں پر وضاحت - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
یورپ کے شعبہ صحت کے ماہرین کی کرونا وبا کی دوسری لہر کی وارننگدنیا کے بہت سے ممالک نے کرونا وائرس کے پھیلا کو کم کرنے کے لیے کئی مہینوں سے عاید پابندیوں میں نرمی پیدا کرنا شروع کی ہے۔کیفے، سیاحتی مراکز اور متعدد شعبوں کی
مزید پڑھ »
وزیرِ اعلیٰ سندھ نفرت کی آگ پھیلا رہے ہیں، فردوس شمیمسندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فردوس شمیم نقوی نےکہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نفرت کی آگ پھیلا رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
بجٹ کی منظوری کا مرحلہ اور چودھری شجاعت کی دوراندیشیبجٹ کی منظوری کا مرحلہ اور چودھری شجاعت کی دوراندیشی بدھ کے روز اپوزیشن کے سرکردہ رہ نمائوں نے عمران حکومت کے نمائندوں کے ساتھ جس سرعت سے آئندہ بجٹ کی منظوری کا طریقہ کار طے کیا اس نے میرے رویے کو درست ثابت کردیا۔ javeednusrat
مزید پڑھ »