بجٹ کی منظوری کا مرحلہ اور چودھری شجاعت کی دوراندیشی

پاکستان خبریں خبریں

بجٹ کی منظوری کا مرحلہ اور چودھری شجاعت کی دوراندیشی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

بجٹ کی منظوری کا مرحلہ اور چودھری شجاعت کی دوراندیشی بدھ کے روز اپوزیشن کے سرکردہ رہ نمائوں نے عمران حکومت کے نمائندوں کے ساتھ جس سرعت سے آئندہ بجٹ کی منظوری کا طریقہ کار طے کیا اس نے میرے رویے کو درست ثابت کردیا۔ javeednusrat

جبلی طورپر سمجھتے ہیں۔بھولے دکھائی دیتے ہیں مگر ہیں نہیں۔ ذاتی تعلق میرا ان سے بہت پرانا اور قریبی ہے۔تنہائی میں کئی ملاقاتیں بھی ہوئی ہیں۔ ان ملاقاتوں کے دوران سنجیدہ ترین موضوعات پر گفتگو کرتے ہوئے وہ بسااوقات بے ساختگی میں ایسا فقرہ ادا کردیتے جو ان کی یادداشت اور قوت مشاہدہ کو حیران کن انداز میں عیاں کردیتا۔

میرا جھکی ذہن یہ ماننے کو ایک لمحے کے لئے بھی تیار نہیں ہوا کہ ’’شوگرمافیا‘‘ کو حقیقی معنوں میں ’’عبرت کا نشان‘‘ بنانے کا عمل شروع ہوگیا ہے۔اس ضمن میں دل وجان سے ارادہ باندھ لیا ہوتا تو ’’شوگرمافیا‘‘ کے طاقت ور ترین سرغنہ کے طورپر ’’بدنام‘‘ کئے جہانگیر ترین راولپنڈی کے نور خان ایئربیس سے ایک چارٹر پرواز کے ذریعے اپنے فرزند سمیت لندن روانہ نہ ہوتے۔جہانگیر ترین لندن پرواز کرگئے تو ہمارے کئی متحرک رپورٹروں نے جو عمرا ن حکومت کے قریب تصور ہوتے ہیں یہ کہانی پھیلائی کہ موصوف کو ’’فرار‘‘ کروانے میں...

بدھ کے روز مگراپوزیشن نے حکومتی وزراء کو یقین دلایا ہے کہ وہ چند وزارتوں کے لئے مختص ہوئی رقوم کے خلاف Cut Motionتو ہر صورت پیش کرے گی۔ان کے بارے میں لیکن گنتی کے ذریعے ہوئی رائے شماری پر اصرار نہیں کرے گی۔ اس فیصلے کے بعد پاکستان کی پارلیمانی تاریخ میں پہلی بار کوئی حکومت بجٹ منظوری کے دوران اپنی ’’اکثریت‘‘ کو پارلیمان میں ہمہ وقت موجود دکھانے کو مجبور نہیں ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ارطغرل غازی کی ایک اور اداکارہ بورجو کیراتل نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کردیاارطغرل غازی کی ایک اور اداکارہ بورجو کیراتل نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کردیااستنبول (ویب ڈیسک) حلیمہ سلطان کے بعد ترک ڈراما سیریل ”ارطغرل غازی“ کی ایک اور اداکارہ بورجو کیراتل جنہوں نے ڈرامے میں گوکجی کا کردار اداکیا ہے نے
مزید پڑھ »

شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ کو کالعدم قرار دیا جائے اور وزیراعظم کی جانب سے ...شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ کو کالعدم قرار دیا جائے اور وزیراعظم کی جانب سے ...اسلام آباد (ویب ڈیسک) شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی انکوائری کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹ کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔شوگر ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی شوگر کمیشن کی سفارشات پر کارروائی کی منظوریوزیراعظم کی شوگر کمیشن کی سفارشات پر کارروائی کی منظوریوزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے شوگر کمیشن کی سفارشات کی روشنی میں کسی بھی کارروائی کی منظوری دے دی
مزید پڑھ »

ممبران قومی اسمبلی کی بڑی تعداد کورونا کا شکار ہو جائیگی: فواد چودھری کو خدشہممبران قومی اسمبلی کی بڑی تعداد کورونا کا شکار ہو جائیگی: فواد چودھری کو خدشہلاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لگتا ہے قومی اسمبلی میں بہت بڑی تعداد ممبران کی بیمار ہو جائیگی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 17:38:58