ارطغرل غازی کی ایک اور اداکارہ بورجو کیراتل نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کردیا

پاکستان خبریں خبریں

ارطغرل غازی کی ایک اور اداکارہ بورجو کیراتل نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

استنبول (ویب ڈیسک) حلیمہ سلطان کے بعد ترک ڈراما سیریل ”ارطغرل غازی“ کی ایک اور اداکارہ بورجو کیراتل جنہوں نے ڈرامے میں گوکجی کا کردار اداکیا ہے نے

انڈیپنڈنٹ اردو کو دئیے گئے انٹرویو میں بورجو کیراتل نے”ارطغرل غازی“اور ڈرامے کو پاکستان سے ملنے والی محبت کے جواب میں کہا کہ مجھے بھی آپ سے پیار ہے جس طرح آپ نے اس سیریز کے ساتھ محبت کی ہے اس محبت کو دیکھ کر میں جلد از جلد پاکستان آکر اپنے مداحوں سے ملنا چاہتی ہوں۔

ڈراما سیریل ”ارطغرل غازی“پاکستان اور ترکی کے مابین تعلقات میں مزید کس طرح بہتری لاسکتا ہے اس سوال کے جواب میں بورجو کیراتل کا کہنا تھا کہ مجھے یقین ہے کہ پہلے ہی سے اس ڈرامے نے اس مقصد کو پورا کیا ہے اور ہمارے لیے اعزاز کی بات ہے۔بورجو کیراتل نے ڈرامے کی دنیا بھر میں مقبولیت کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ارطغرل سیریز ایک ٹیم ورک تھی اور انہیں بہت اچھا محسوس ہو رہا ہے کہ پاکستان میں اس ڈرامے کو پسند کیا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ شروع ہی سے ان کا خیال تھا کہ ارطغرل سیریز دنیا کے ہر کونے...

ارطغرل سیریز میں بورجوکیراتل نے گوکجی نامی خاتون کا کردار نبھایا ہے سیریز میں وہ ایغوز قبیلے کے سردار کے بیٹے ’توکتومین‘ سے شادی کرتی ہیں تاہم بعد میں گوکجی سلیمان شاہ اور کائی قبیلے کے خلاف بغاوت اور غداری کرنے والے سلیمان شاہ کے چچا کے ساتھ مل جاتی ہیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل ڈرامے کی مرکزی اداکارہ اسریٰ بلجکبھی پاکستانیوں کی محبت سے متاثر ہوکر پاکستان آکر اپنے مداحوں سے ملنے کی خواہش کا اظہار کرچکی ہیں۔ اس کے علاوہ ڈرامے کے ہیرو انجن التنا دوزیاتن تو پاکستانیوں کی محبت سے اس قدر متاثر ہوئے ہیں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط مان لیحکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط مان لیحکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط مان لی IMF Pakistan PTIGovernment PMImranKhan AnotherCondition Accepted pid_gov PTIofficial a_hafeezshaikh ImranKhanPTI imf_pakistan IMFNews StateBank_Pak
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا اثر؟ ایک اور پراسرار بیماری پھیلناشروع، سائنسدانوں نے ہولناک انکشاف کردیاکورونا وائرس کا اثر؟ ایک اور پراسرار بیماری پھیلناشروع، سائنسدانوں نے ہولناک انکشاف کردیالندن(مانیٹرنگ ڈیسک) مختلف ممالک میں حالیہ چند مہینوں سے بچوں میں ایک پراسرار بیماری بہت پھیل رہی تھی جس کی علامات ’کاواساکی سنڈروم‘ نامی بیماری سے
مزید پڑھ »

بھارت کو ایک اور جھٹکا : نیپالی پارلیمنٹ نے نیا نقشہ منظور کرلیابھارت کو ایک اور جھٹکا : نیپالی پارلیمنٹ نے نیا نقشہ منظور کرلیابھارت کو ایک اور جھٹکا : نیپالی پارلیمنٹ نے نیا نقشہ منظور کرلیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

بھارت کو ایک اور جھٹکا : نیپالی پارلیمنٹ نے نیا نقشہ منظور کرلیابھارت کو ایک اور جھٹکا : نیپالی پارلیمنٹ نے نیا نقشہ منظور کرلیابھارت کی مخالفت اور ناراضگی کے باوجود نیپالی پارلیمنٹ نے ان علاقوں کو جن پر بھارت اپنا دعوی کرتا ہے شامل کرتے ہوئے نیپال کا نیا سیاسی نقشہ منظور کرلیا
مزید پڑھ »

کراچی: لیاری کی عمارت کے ملبے سے ایک اور لاش برآمدکراچی: لیاری کی عمارت کے ملبے سے ایک اور لاش برآمدکراچی کے علاقے لیاری میں گرنے والی عمارت کے ملبے سے ایک اور شخص کی لاش نکال لی گئی، جس کے بعد مذکورہ عمارت کے ملبے سے نکالی جانے والی لاشوں کی تعداد 22 ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »

حلیمہ سلطان کے بعد ارطغرل کی ایک اور اداکارہ پاکستان آنے کو بیتابحلیمہ سلطان کے بعد ارطغرل کی ایک اور اداکارہ پاکستان آنے کو بیتابترک ڈرامے ارطغرل غازی میں گوکجی کا کردار نبھانے والی اداکارہ بورجو کیراتل نے بھی دورہ پاکستان کی خواہش کا اظہار کردیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 20:10:56