اداکار فیصل قریشی ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی

پاکستان خبریں خبریں

اداکار فیصل قریشی ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

لاہور: (ویب ڈیسک) فیصل قریشی کے ساتھ یہ حادثہ ایک ڈارمے کی شوٹنگ کے دوران پیش آیا۔ نقلی گولی انھیں اتنی زور سے لگی کہ اس سے ان کی پیٹھ پر زخم آ گیا۔

ڈرامے کے ایک سین کو شوٹ کرانے کے بعد اداکار کی ایک تصویر بھی شیئر ہوئی جس میں نقلی گولی لگنے سے ان کی پشت پر زخم کا نشان میں موجود تھا۔ تاہم اپنے ایک ویڈیو بیان میں فیصل قریشی کا کہنا تھا کہ وہ بالکل خیریت سے ہیں تاہم ان کے ٹیم ممبر کا کہنا تھا کہ وہ جھوٹ بول رہے ہیں۔

اداکار فیصل قریشی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے اپنے مداحوں کو پیغام دیا کہ وہ جلد صحتیاب ہو جائیں گے۔ خیال رہے کہ معروف اداکار نے حال ہی میں اعلان کیا تھا کہ وہ جلد نئے پروجیکٹس پر کام کرتے نظر آئیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل قریشی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی - Entertainment - Dawn Newsفیصل قریشی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملائیشیا کے نائب وزیر خارجہ کی ملاقاتمخدوم شاہ محمود قریشی سے ملائیشیا کے نائب وزیر خارجہ کی ملاقاتاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملائیشین وزیراعظم کے خصوصی ایلچی اور نائب وزیر خارجہ داتو ویرا حاجی مرزوقی یحیی اور مخدوم شاہ محمود قریشی کے درمیان ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھ »

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے اردن کی شہزادی کی ملاقاتوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے اردن کی شہزادی کی ملاقاتاردن کی شہزادی سارہ زید دفتر خارجہ پہنچیں جہاں شاہ محمود قریشی نے ان کا استقبال کیا۔ شہزادی سارہ زید کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے بالمشافہ ملاقات ہوئی۔
مزید پڑھ »

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے اردن کی شہزادی کی ملاقاتوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے اردن کی شہزادی کی ملاقاتاسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے اردن کی شہزادی سارہ زید کی ملاقات ہوئی، اس
مزید پڑھ »

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے اردن کی شہزادی کی ملاقاتوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے اردن کی شہزادی کی ملاقاتوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے اردن کی شہزادی کی ملاقات SMQureshiPTI Jordon Princess Meeting
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 13:20:17