اداکارہ علیزے شاہ کا ناقدین کو غیر اخلاقی اشارے سے جواب

پاکستان خبریں خبریں

اداکارہ علیزے شاہ کا ناقدین کو غیر اخلاقی اشارے سے جواب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

اداکارہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، صارفین کی پھر سے تنقید

تفصیلات کے مطابق علیزے شاہ کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہوں نے اپنے اوپر تنقید کرنے والوں کو مخاطب کیا۔

دیوار سے ٹیک لگا کر بیٹھی علیزے شاہ نے ویڈیو میں کہا کہ جتنا میں خاموش رہ سکتی تھیں رہ لی۔ اسی کے ساتھ انہوں نے غیر اخلاقی اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ’اب میری بس ہوگئی ہے لہذا اپنے کام سے کام رکھیں اور مجھے میری زندگی جینے دیں‘۔ علیزے شاہ نے ویڈیو میں سپورٹ کرنے والے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ’’میں ان لوگوں سے محبت کرتی ہوں جو مجھ سے اب بھی پیار کرتے ہیں۔‘‘واضح رہے کہ علیزے شاہ اپنی بولڈ تصاویر اور ویڈیوز بناکر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی ہیں جس کی وجہ سے انہیں صارفین کی جانب سے سخت تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔

اداکارہ کو اس ویڈیو پر بھی صارفین نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور انہیں لحاظ، اخلاقیات کو برقرار رکھنے کا مشورہ بھی دیا۔Mar 16, 2025 09:38 PMکپل شرما نے نادر علی کو کس بات پر گالی دی تھی؟ یوٹیوبر نے بتادیاسیکیورٹی فورسز کی خیبر میں کارروائی کے دوران 3 خوارج ہلاکپاکستان نے علاقائی امن سے متعلق مودی کے بیان کو گمراہ کن قرار دے دیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صبا آزاد ہریتک کے ساتھ اپنے تعلقات کو تنقید کا نشانہ بنانے والوں پر برس پڑیںصبا آزاد ہریتک کے ساتھ اپنے تعلقات کو تنقید کا نشانہ بنانے والوں پر برس پڑیںبے نام لوگ جو اپنی زندگی سے مایوس ہیں، صبا آزاد کا ناقدین کو کرارا جوب
مزید پڑھ »

راکھی ساونت نے پاکستان میں سلمان خان کیلیے دلہن ڈھونڈ لیراکھی ساونت نے پاکستان میں سلمان خان کیلیے دلہن ڈھونڈ لیراکھی ساونت نے ویڈیو پیغام میں سلمان خان کو کس پاکستانی اداکارہ سے شادی کا کہا
مزید پڑھ »

راکھی ساونت نے پاکستان میں سلمان خان کیلیے دلہن ڈھونڈ لیراکھی ساونت نے پاکستان میں سلمان خان کیلیے دلہن ڈھونڈ لیراکھی ساونت نے ویڈیو پیغام میں سلمان خان کو کس پاکستانی اداکارہ سے شادی کا کہا
مزید پڑھ »

زارا نور عباس کو پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری پر تنقید کرنا مہنگا پڑگیازارا نور عباس کو پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری پر تنقید کرنا مہنگا پڑگیاصارفین کی جانب سے اداکارہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے
مزید پڑھ »

غزہ کی تعمیر نو کے لیے مصری منصوبہغزہ کی تعمیر نو کے لیے مصری منصوبہسعودی عرب نے بجا طور پر ترنت اسرائیل کے اِس غیر اخلاقی، غیر قانونی اور غیر سفارتی بیان کا استرداد کیا ہے
مزید پڑھ »

لاہور؛ شہری پر تشدد، نجی سیکیورٹی کمپنی کے خلاف کارروائی، دفاتر سیللاہور؛ شہری پر تشدد، نجی سیکیورٹی کمپنی کے خلاف کارروائی، دفاتر سیلغیر تسلی بخش جواب پر سیکیورٹی کمپنی کا لائسنس منسوخ ہوگا، ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 11:10:51