غیر تسلی بخش جواب پر سیکیورٹی کمپنی کا لائسنس منسوخ ہوگا، ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب
پنجاب کے محکمہ داخلہ نے بیجنگ انڈر پاس میں نجی سیکیورٹی کمپنی کے گارڈ کی شہری پر براہ راست فائرنگ کے واقعے پر کمپنی کے خلاف کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے دفاتر عارضی طور پر سیل کردیے ہیں۔
ترجمان نے کہا کہ سیکیورٹی کمپنی پر پرائیویٹ سیکیورٹی کمپنیز ایکٹ، 2004 ضابطے کی پابندی لازم تھی، ضابطے کے مطابق سیکیورٹی کمپنی کسی ایسے شخص کو گارڈ نہیں رکھ سکتی جو ذہنی یا جسمانی طور پر موزوں نہ ہو۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی: رمضان میں گراں فروشوں کیخلاف گھیرا تنگ، شکایتی سیل قائمشہری شکایتی سیل کے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کر کے گراں فروشوں کے خلاف شکایات درج کرا سکیں گے
مزید پڑھ »
’’چاند 2 دن کا ہے، علما نے ایک روزہ چھپایا‘‘شہری کے بیان پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہشہری نے علما کے خلاف سوشل میڈیا پر نازیبا الفاظ کا استعمال کیا تھا، پولیس
مزید پڑھ »
کراچی میں مزید ایک سرکاری کالج کو یونیورسٹی میں اپ گریڈ کرنے کی تیاریکاغذوں پر قائم نجی جامعات کے خلاف بھی کارروائی شروع کی جاری یے ،چارٹر انسپیکشن اینڈ ایویلیوایشن کمیٹی
مزید پڑھ »
لاہور: بغیر لائسنس شیر رکھنے اور سیلفی بنانے پر شہری گرفتارکارروائی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کے بعد کی گئی، جس میں شہری اظہر محمود کو شیر کے ساتھ سیلفی لیتے دیکھا گیا تھا۔
مزید پڑھ »
لاہور میں نجی گارڈ کی شہری پر تشدد اور گاڑی پر فائر کرنے کی وائرل ویڈیو: ’کرائے پر ویگو ڈالے اور گارڈز دینے کے کلچر کو گلیمررائز کیا جا رہا ہے‘جمعرات کے روز سے پاکستان کے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سڑک پر موجود ایک انڈر پاس کی فاسٹ لین میں دو سیاہ رنگ کی ویگو گاڑیاں اور دو ایس یو ویز کھڑی ہیں جن سے برآمد ہونے والے مسلح سکیورٹی گارڈز میں سے ایک گارڈ نزدیک کھڑی سفید گاڑی کے ڈرائیو پر اپنے گن کی مدد سے حملہ آور...
مزید پڑھ »
ناظم آباد انڈرپاس کی نئی لائٹس چوری، نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درجکے ایم سی حکام کا پولیس سے ملوث عناصر کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کردیا
مزید پڑھ »