ناظم آباد انڈرپاس کی نئی لائٹس چوری، نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج

پاکستان خبریں خبریں

ناظم آباد انڈرپاس کی نئی لائٹس چوری، نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

کے ایم سی حکام کا پولیس سے ملوث عناصر کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کردیا

بلدیہ عظمیٰ کراچی نے ناظم آباد انڈر پاس میں 25 فروری کو لگائی گئیں نئی ٹنل لائٹس کی چوری کا مقدمہ درج کرادیا جہاں لائٹس لگانے جلد ہی چوری کردی گئی ہیں۔

بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ انجینئرنگ نے پولیس کو ایک خط لکھا ہے، جس میں بتایا گیا کہ نامعلوم ملزمان نے تمام لائٹس کو چوری کرلیا، اس میں ملوث عناصر کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔افسر شفیع نے بیان دیا کہ میں نے 25 فروری کو ناظم آباد انڈر پاس میں 15 ٹنل لائٹس لگائی تھیں اور مارچ کو جب انسپکشن کے لیے پہنچا تو لائٹس غائب تھیں، ٹنل لائٹس کم سے کم 25 فٹ کی بلندی پر لگائی گئی تھیں۔

کے ایم سی حکام نے پولیس کو لکھے گئے خط میں کہا کہ چوری میں ملوث عناصر کو گرفتار کرکے قانونی کارروائی کی جائے اور گشت کو بڑھایا جایا تاکہ سرکاری سامان محفوظ رہ سکے۔Mar 06, 2025 02:10 PMاختیار ولی خان وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اطلاعات برائے خیبر پختونخوا مقررانڈیا کی مسلم جماعت نے محمد شامی کو روزہ چھوڑنے پر مجرم قرار دیدیاپیپلز بس سروس کا وقت بڑھادیا، 15رمضان کے بعد رات گئے تک بسیں چلیں گی، شرجیل میمنخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

7 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار7 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتارملزم کے خلاف سال 2018 میں قتل، اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج تھا
مزید پڑھ »

لاہور: 7 سالہ بچے سے بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتارلاہور: 7 سالہ بچے سے بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتاربچے کے والد محمد عدیل کی مدعیت میں ملزم عمر فاروق کے خلاف مقدمہ درج
مزید پڑھ »

نوشہرہ: دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں خودکش حملے کا مقدمہ درجنوشہرہ: دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں خودکش حملے کا مقدمہ درجمقدمہ مولانا حامد الحق حقانی کے زخمی صاحبزادے عبدالحق ثانی کی مدعیت میں نامعلوم خودکش حملہ آور کے خلاف درج کیا گیا۔
مزید پڑھ »

مصطفی قتل کیس میں گرفتار مشہور اداکار کے بیٹے کے اہم انکشافاتمصطفی قتل کیس میں گرفتار مشہور اداکار کے بیٹے کے اہم انکشافاتساحر حسن کے خلاف اسپیشلائزڈ انویسٹی گیشن یونٹ میں مقدمہ درج
مزید پڑھ »

اغوا کی جھوٹی کال کرنیوالا گرفتار، چھڑوانے کیلیے آیا جعلی ایس ایچ او بھی دھرلیا گیااغوا کی جھوٹی کال کرنیوالا گرفتار، چھڑوانے کیلیے آیا جعلی ایس ایچ او بھی دھرلیا گیاپولیس نے دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی
مزید پڑھ »

لاہور: پولیس اہلکاروں کی جانب سے قیدی کیلئے خصوصی دعوت کا انکشافلاہور: پولیس اہلکاروں کی جانب سے قیدی کیلئے خصوصی دعوت کا انکشافپولیس نے جوڈیشل ونگ کے سب انسپکٹر کی مدعیت میں دو اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے انہیں حراست میں لے لیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 01:18:52