7 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

7 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

ملزم کے خلاف سال 2018 میں قتل، اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج تھا

ترجمان ایف آئی اے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 7 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار کیا، گرفتار ملزم کی شناخت بسم اللہ کے نام سے ہوئی۔

بیان کے مطابق ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کر کے اسلام آباد ایئرپورٹ منتقل کر دیا گیا، گرفتار ملزم کے پی پولیس کو مطلوب تھا۔ ایف آئی اے نے بتایا کہ ملزم کے خلاف سال 2018 میں قتل، اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج تھا، ملزم کے خلاف تھانہ کھل، لوہر دیر میں مقدمہ درج تھا، ملزم قتل کر کے بیرون ملک فرار ہو گیا تھا، ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے ملزم کی گرفتاری کے لئے ریڈ نوٹس جاری کیا تھا۔

ترجمان کے مطابق ملزم کو بعد ازاں ایف آئی اے امیگریشن اسلام آباد نے کے پی پولیس حکام کے حوالے کر دیا، ملزمان کی حوالگی انٹرپول اسلام آباد کی انٹرپول ریاض کے ساتھ قریبی رابطہ کاری کی وجہ سے ممکن ہوئی، جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ این سی بی انٹرپول 24/7 پوری دنیا کے ساتھ رابطے میں ہے، ملزمان کی گرفتاری کے لئے تمام تر وسائل کو بروئے کار لایا جا رہا ہے۔Feb 25, 2025 01:51 AMمصطفیٰ قتل کیس، والدین کا انصاف نہ ملنے پر بھوک ہڑتال کا عندیہسقوط ڈھاکا پر دل کو دہلادینے والی ڈاکٹر انور شکیل کی آپ بیتیقائمہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

16 سال سے مطلوب ڈکیتی مقدمے کا ملزم کروشیا سے گرفتار16 سال سے مطلوب ڈکیتی مقدمے کا ملزم کروشیا سے گرفتارایف آئی اے ان سی بی انٹرپول نے کروشیا سے 16 سال سے مطلوب ڈکیتی کے مقدمے کا ملزم افتخار احمد کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کو کروشیا سے گرفتار کرکے اسلام آباد ایئرپورٹ منتقل کیا گیا ہے اور پنجاب پولیس کو ہوالے کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

16 سال سے مطلوب ڈکیتی ملزم کروشیا سے گرفتار16 سال سے مطلوب ڈکیتی ملزم کروشیا سے گرفتارایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے کروشیا سے 16 سال سے مطلوب ایک اشتہاری ڈکیتی ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم 2008 میں سیالکوٹ میں ڈکیتی کی واردات میں ملوث تھا۔
مزید پڑھ »

اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے دوران پولیس کا اے ایس آئی جاں بحقاشتہاری ملزم کی گرفتاری کے دوران پولیس کا اے ایس آئی جاں بحقمزنگ کے علاقے میں اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے کے دوران ملزمان کے ساتھیوں کے مبینہ تشدد سے پولیس کا اے ایس آئی جاں بحق ہوگیا۔
مزید پڑھ »

کراچی، ضلع شرقی میں موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزم گرفتارکراچی، ضلع شرقی میں موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزم گرفتارگرفتار ملزم کے قبضے سے ایک چوری شدہ موٹر سائیکل بھی برآمد کر لی گئی
مزید پڑھ »

عمران خان کی گرفتاری کے بعد احتجاج کے مقدمے میں 10 مجرموں کی سزا معطلعمران خان کی گرفتاری کے بعد احتجاج کے مقدمے میں 10 مجرموں کی سزا معطلریکارڈ کے مطابق کوئی ایک بھی ملزم جائے وقوع سے گرفتار نہیں کیا گیا، تحریری فیصلہ
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا آغاز کب ہوگا؟سعودی عرب میں رمضان المبارک کا آغاز کب ہوگا؟فلکی حساب سے سعودی عرب میں اس بار رمضان 29 دن کا ہوگا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 01:53:22