یہ میرا فیصلہ ہے، اس پر تبصرے کرنا بند کریں۔ میں حجاب پہنوں، کلہ پہنوں یا دوپٹہ، یہ آپ کا مسئلہ نہیں ہے
معروف اداکارہ نور نے سوشل میڈیا پر اپنے انتخاب پر کی جانے والی تنقید کے جواب میں ایک اسٹوری شیئر کی۔ اپنے پیغام میں انہوں نے واضح کیا کہ حجاب پہننا یا سر کو ڈھانپنا ان کا ذاتی انتخاب ہے، جو کسی اور کی خاطر نہیں بلکہ اپنے لیے کیا ہے۔
انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اسٹوری میں انہوں نے کہا کہ ۔ اگر آپ میری قبر کا حساب دینے کے ذمہ دار ہیں تو بات کریں، ورنہ خاموش رہیں۔ نور نے اپنے الفاظ کے ذریعے صاف پیغام دیا کہ دوسروں کو ان کی زندگی کے ذاتی فیصلوں پر تنقید کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل نور بخاری نے انسٹاگرام پر شوہر عون چوہدری اور بچوں کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی تھی جس میں نور کو اسکارف ماڈرن اسٹائل میں باندھے دیکھا گیا تھا جس پر مداحوں نے تنقید شروع کر دی تھی۔کیا آرمی افسر کو اتنا تجربہ اور عبور ہوتا ہے کہ سزائے موت تک سنا دی جاتی ہے، جسٹس جمال مندوخیلدیپیکا پڈوکون کا بھارتی بزنس مین کو کرارا جوابکراچی میں سردی کا سلسلہ تھم گیا، اگلے ہفتے سے ٹھنڈ بڑھنے کی پیش گوئیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کا ہرجانے کا دعویٰ؛ عمران خان کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظٹرائل کورٹ کا گواہوں کو تحریری گواہی دینے کی اجازت دینا حقائق کے برعکس ہے، بانی پی ٹی آئی کا درخواست میں مؤقف
مزید پڑھ »
سری دیوی، جس کی کمرے میں آمد پر بالی ووڈ کے اسٹارز احترام میں کھڑے ہو گئےچال باز میں ان کے دوہرے کرداروں نے انہیں بہترین اداکارہ کا فلم فیئر ایوارڈ دلایا
مزید پڑھ »
مریم نفیس نے سوشل میڈیا ٹرائل پر ردعمل ظاہر کیاپاکستانی اداکارہ مریم نفیس نے اپنے بیبی بُن کو انٹرنیٹ پر دکھانے پر ملنے والی تنقید پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے سوشل میڈیا ٹرائل کا نشانہ بن گئی ہیں۔
مزید پڑھ »
صنعت کاروں نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر تنقید کیپاکستان کے صنعت کاروں نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر سخت تنقید کرتے ہوئے وزیر اعظم سے قیمتوں میں کیے گئے اضافے کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
سوناکشی سنہا اور مکیش کھنہ میں رامائن کی تنقید پر تنازعہبھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا اور ماضی کے مقبول اداکار مکیش کھنہ کے درمیان رامائن سے متعلق ایک سوال پر تنقید کا تنازعہ بڑھ گیا۔
مزید پڑھ »
یاسمہ گیل کی شادی کی پیش شادی میں ناچ کے باعث تنقیدپاکستان کی مشہور اداکارہ یاسمہ گیل کو شادی کی پیش شادی میں ناچ اور فیشن کے انتخاب کے باعث تنقید کا سامنا ہے۔
مزید پڑھ »