وزیراعظم کا ہرجانے کا دعویٰ؛ عمران خان کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کا ہرجانے کا دعویٰ؛ عمران خان کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

ٹرائل کورٹ کا گواہوں کو تحریری گواہی دینے کی اجازت دینا حقائق کے برعکس ہے، بانی پی ٹی آئی کا درخواست میں مؤقف

وزیراعظم کی جانب سے ہرجانے کے دعوے سے متعلق کیس میں عمران خان کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔

ہائی کورٹ میں وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کے خلاف ہرجانے کے دعوے کے کیس میں عمران خان کی ٹرائل کورٹ میں گواہوں کو تحریری گواہی دینے کی اجازت کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ عمران خان کی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ٹرائل کورٹ نے ہتک عزت کے دعوے میں گواہوں کو تحریری صورت میں گواہی دینے کی اجازت دی ہے، ٹرائل کورٹ کا یہ فیصلہ حقائق کے برعکس ہے۔ گواہ کمرہ عدالت میں پیش ہوکر گواہی دیں۔ عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔

بعد ازاں لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس چوہدری محمد اقبال نے عمران خان کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا ۔express.pk خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل نے بفر زون پر قبضے سے شام کی سلامتی کو نقصان پہنچایا: سعودی عرباسرائیل نے بفر زون پر قبضے سے شام کی سلامتی کو نقصان پہنچایا: سعودی عربروس کی درخواست پر شام کی صورتحال پر غور کیلئے سلامتی کونسل کا بند کمرہ اجلاس، بشارالاسد اقتدار کے خاتمے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر گفتگو
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے عالمی معیار کی انسداد فسادات فورس تشکیل کرنے کا فیصلہ کرلیاوزیراعظم نے عالمی معیار کی انسداد فسادات فورس تشکیل کرنے کا فیصلہ کرلیاوزیراعظم کی زیر صدارت 24 نومبر کو ہونے والے اجلاس میں وزرا اور اعلیٰ افسران نے فسادات کی تحقیقات کے لیے عالمی معیار کی انسداد فسادات فورس تشکیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
مزید پڑھ »

جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم پھر مؤخرجی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم پھر مؤخرراستوں کی بندش کے باعث ملزمان کا آج پیش ہونا ممکن نہیں، وکلا کی درخواست پر سماعت ملتوی
مزید پڑھ »

9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظعدالت میں فریقین کے دلائل مکمل، پراسیکیوشن کی درخواست ضمانت خارج کرنے کی استدعا
مزید پڑھ »

توشہ خانہ2 کیس؛ عمران خان، بشریٰ بی بی پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہوسکیتوشہ خانہ2 کیس؛ عمران خان، بشریٰ بی بی پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہوسکیعدالت نے آئندہ سماعت پر عدم حاضری پر ملزمہ بشریٰ بی بی کی ضمانت خارج ہونے کا نوٹس جاری کر دیا
مزید پڑھ »

'سلمان خان کا اشنیئر گروور کو کرارا جواب : ’مجھے تو تمہارا نام بھی نہیں معلوم تھا!‘''سلمان خان کا اشنیئر گروور کو کرارا جواب : ’مجھے تو تمہارا نام بھی نہیں معلوم تھا!‘'گروور نے دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے سلمان خان کو اپنے برانڈ کا ایمبیسڈر بنانے کا فیصلہ کیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:23:48