ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی وڈ اداکار سشانت سنگھ کی خودکشی کی خبر سامنے آنے کے بعد سے ان کے مداح غمزدہ ہیں جب کہ ان کی خودکشی کے صدمے سے مزید 3 لوگوں کی
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار سشانت سنگھ کی خودکشی کی خبر سننے کے بعد ان کے کزن کی اہلیہ یہ صدمہ برداشت نہ کر سکیں اور وہ بھی انتقال کر گئیں جب کہ ان کے 2 مداحوں نے بھی خودکشی کرلی۔سشانت کے کزن کی اہلیہ سدھا دیوی اس صدمے کو برداشت نہیں کر سکیں اور ان کا بھی انتقال ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سدھا دیوی جگر کے کینسر میں مبتلا تھیں اور سشانت کی خودکشی کا سن کر انہوں نے کھانا پینا چھوڑ دیا تھا اور وہ مسلسل انہیں یاد کرکے رو رہی تھیں۔دوسری جانب سشانت کی نوجوان مداح نے بھی اداکار کی خودکشی کی خبر سننے...
خودکشی کرنے والی لڑکی کی والدہ نے پولیس کو بتایا کہ ان کی بیٹی امتحانات میں کامیابی نہ ہونے کی وجہ سے ڈپریشن میں مبتلا تھی اور وہ میرے منع کرنے کے باوجود بھی مسلسل ٹی وی اور سوشل میڈیا پر سشانت کی خودکشی سے متعلق خبریں پڑھ رہی تھی۔لڑکی کی والدہ کا کہنا تھاکہ جب میں اپنی بیٹی کے کمرے میں گئی تو اس نے خود کو میری ساڑھی سے پھندا بنا کر لٹکایا ہوا تھا جس کے بعد ہم اسے فوراًہسپتال لے کر گئے مگر وہ اس وقت انتقال کر چکی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سوشانت سنگھ کی موت کے بعد عالیہ بھٹ اورکرن جوہرشدید تنقید کی زد میں - ایکسپریس اردومداحوں نے فنکاروں پر شدید تنقید کرتے ہوئے ان پر اقرباپروری کا ایک بار پھرالزام لگایا
مزید پڑھ »
کورونا کے پھیلاؤ ،اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر کا پاکستان کی مزید معاونت کا عندیہاسلام آباد:اقوام متحدہ کےریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر نےکورونا کےپھیلاؤ کوروکنےکیلئےعالمی ادارہ صحت اوراقوام متحدہ کی جانب سےپاکستان کی مزید معاونت کاعندیہ دیا۔
مزید پڑھ »
’سُشانت سنگھ کی بہن شویتا سنگھ کا ان کے نام خط‘سُشانت کی موت پر آنسو بہاتے ہوئے کہیں کنگنا رناوت کرن جوہر کو کوس کوس کر سُشانت کے لیے انصاف کی دہائی دے رہی ہیں تو کہیں فلسماز ابھینو کشیپ اپنا پرانا جھگڑا لے کر سلمان خان کے خاندان کو لتاڑنے بیٹھ گئے۔
مزید پڑھ »
امریکا کی جنگ کے خاتمے کیلئے شام پر مزید سخت پابندیاں - World - Dawn News
مزید پڑھ »
ملک میں کورونا کے وار جاری، مزید 118 زندگیوں کے چراغ گل - ایکسپریس اردومتاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 60 ہزار 118 اور اموات 3 ہزار 93 ہوگئیں
مزید پڑھ »
بلوچستان میں ایک روز کے اندر کرونا وائرس کے مزید 357 کیسز رپورٹصوبہ بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے 357 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اس عرصے میں کرونا وائرس سے مزید 4 اموات ہوئی ہیں۔
مزید پڑھ »