سوشانت سنگھ کی موت کے بعد عالیہ بھٹ اورکرن جوہرشدید تنقید کی زد میں - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

سوشانت سنگھ کی موت کے بعد عالیہ بھٹ اورکرن جوہرشدید تنقید کی زد میں - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

سوشانت سنگھ کی موت کے بعد عالیہ بھٹ اورکرن جوہرشدید تنقید کی زد میں -

سوشانت سنگھ راجپوت کی خود کشی کے بعد پروڈیوسروہدایتکارکرن جوہراوراداکارہ عالیہ بھٹ کے زیر استعمال سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مداحوں کی خاطر خواہ کمی دیکھی گئی ہے۔

تمام ہی فنکاروں کی جانب سے دکھ اور رنج کا اظہار کیا لیکن جیسے ہی پروڈیوسرو ہدایتکارکرن جوہر، اداکارہ عالیہ بھٹ سمیت سونم کپور کی جانب سے اداکارکی خود کشی پر دکھ کا اظہار کیا گیا تو مداحوں نے ان فنکاروں پر شدید تنقید شروع کرتے ہوئے ان پر اقرباپروری کا ایک بار پھرالزام لگایا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارکچھ عرصے سے مالی پریشانی کا بھی شکارتھے اورجب انہوں نے اپنے ملازمین رواں ماہ تنخواہ دی تو کہا تھا کہ وہ مستقبل کا کچھ کہہ نہیں سکتے ہیں۔ ان کی مالی پریشانی کی تصدیق ان کے مینیجر کی جانب سے بھی کی گئی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: 'نیند کی گولیاں' نہ ملنے پر پولیس اہلکار کی ڈاکٹر پر 'فائرنگ' - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت، چار شہریوں کی شہادت پر پاکستان کا شدید ردعمللائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت، چار شہریوں کی شہادت پر پاکستان کا شدید ردعملاسلام آباد: (دنیا نیوز) بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر احتجاجی مراسلہ تھما دیا گیا۔ پاکستان نے واضح کیا ہے کہ سول آبادی کو نشانہ بنانا کسی صورت قبول نہیں، بھارت 2003ء کے جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کرے۔
مزید پڑھ »

لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت، چار شہریوں کی شہادت پر پاکستان کا شدید ردعمللائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت، چار شہریوں کی شہادت پر پاکستان کا شدید ردعمللائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت، چار شہریوں کی شہادت پر پاکستان کا شدید ردعمل ForeignOfficePk pid_gov
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی سرکاری اراضی پر قابض افراد کیخلاف بلاامتیاز کارروائی کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی سرکاری اراضی پر قابض افراد کیخلاف بلاامتیاز کارروائی کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی سرکاری اراضی پر قابض افراد کیخلاف بلاامتیاز کارروائی کی ہدایت PunjabCM UsmanAKBuzdar Recovers Occupied Land Worth Billion Six Months GOPunjabPK Punjab
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 09:21:27