لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت، چار شہریوں کی شہادت پر پاکستان کا شدید ردعمل
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق احتجاجی مراسلے میں کہا گیا ہے کہ بھارتی افواج لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر بھاری اسلحے سے معصوم شہریوں کو نشانہ بنا رہی ہیں۔ ایسی اشتعال انگیزی سے خطے کے امن کو شدید خطرات لاحق ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ بھارت اپنی فورسز کو نہتے شہریوں کو نشانہ بنانے سے باز رکھے۔ پاکستان نے واضح کیا کہ بھارت کشیدگی بڑھا کر مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے عالمی برادری کی توجہ نہیں ہٹا سکتا۔ واضح رہے کہ بھارت رواں برس اب تک ایک ہزار 410 مرتبہ سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کر چکا ہے، جس کے نتیجے میں 12 شہری شہید جبکہ 102 شدید زخمی ہوئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی: 'نیند کی گولیاں' نہ ملنے پر پولیس اہلکار کی ڈاکٹر پر 'فائرنگ' - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سلامتی کونسل: پاکستان کی بھارت کو سفارتی محاذ پر منہ توڑ جواب کی تیاری - ایکسپریس اردودو سال مدت پر انتخاب کےلیے 129 ووٹ درکار، بھارت کو مطلوبہ تعداد میں ووٹ ملنے کا یقین
مزید پڑھ »
بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، شہری زخمیبھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، شہری زخمی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
بھارتی فوجیوں کی ہلاکت پر اقوام متحدہ کا اہم بیانچینی افواج کے ہاتھوں بھارتی فوجیوں کی ہلاکت پر اقوام متحدہ کا اہم بیان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu UN
مزید پڑھ »