کراچی: 'نیند کی گولیاں' نہ ملنے پر پولیس اہلکار کی ڈاکٹر پر 'فائرنگ' - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کراچی: 'نیند کی گولیاں' نہ ملنے پر پولیس اہلکار کی ڈاکٹر پر 'فائرنگ' - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پولیس کانسٹیبل 3 روز سے نہیں سویا تھا جبکہ 15 سے 20 روز سے سینے میں درد اور بخار میں مبتلا تھا، عہدیدار سی ٹی ڈی راجا عمر خطاب مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Sindh Police Karachi Doctor

کراچی میں قومی ادارہ برائے امراض قلب کی حدود میں پولیس اہلکار کی مبینہ فائرنگ سے ایک ڈاکٹر زخمی ہوگیا۔

انہوں نے بتایا کہ بعد ازاں منگل کی رات کو قومی ادارہ برائے امراض قلب جہاں سیکیورٹی گارڈ نے اسے اندر جانے سے روکا اور کہا کہ ہسپتال میں داخل ہونے سے قبل ماسک پہننے کے ایس او پی پر عمل کریں، جس کے بعد اس کی گارڈ سے کچھ بحث ہوئی تاہم بعد ازاں وہ کہیں سے ماسک لے کر ایمرجنسی میں داخل ہوگیا۔ سی ٹی ڈی عہدیدار کا کہنا تھا کہ واقعے کے بعد ملزم سی ٹی ڈی سول لائنز آیا جہاں اس نے عجیب انداز اپنایا اور اپنے ساتھیوں کو بتایا کہ اس نے ڈاکٹر پر فائر کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس کی ’بے چینی‘ کا باعث تصویر پوسٹ کرنے پر 14 سالہ بچے پر مقدمہپولیس کی ’بے چینی‘ کا باعث تصویر پوسٹ کرنے پر 14 سالہ بچے پر مقدمہپاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی پولیس نے ایک بچے کو سوشل میڈیا پر مبینہ طور پر پولیس کے لیے قابل اعتراض تصویر شیئر کرنے کے الزام میں گرفتار کرنے کے بعد ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

خاتون اول کی پیٹھ پیچھے برائی کرنا شرمناک عظمیٰ کاردار کی لیک ویڈیو پر زلفی ...خاتون اول کی پیٹھ پیچھے برائی کرنا شرمناک عظمیٰ کاردار کی لیک ویڈیو پر زلفی ...اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوور سیز پاکستانیز زلفی بخاری نے سابق ترجمان پنجاب حکومت عظمیٰ کاردار کی مبینہ ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے
مزید پڑھ »

وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر اینٹی کرپشن متحرک، 1 ارب سے زائد کی اراضی واگزاروزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر اینٹی کرپشن متحرک، 1 ارب سے زائد کی اراضی واگزار
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی سرکاری اراضی پر قابض افراد کیخلاف بلاامتیاز کارروائی کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی سرکاری اراضی پر قابض افراد کیخلاف بلاامتیاز کارروائی کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی سرکاری اراضی پر قابض افراد کیخلاف بلاامتیاز کارروائی کی ہدایت PunjabCM UsmanAKBuzdar Recovers Occupied Land Worth Billion Six Months GOPunjabPK Punjab
مزید پڑھ »

سلامتی کونسل: پاکستان کی بھارت کو سفارتی محاذ پر منہ توڑ جواب کی تیاری - ایکسپریس اردوسلامتی کونسل: پاکستان کی بھارت کو سفارتی محاذ پر منہ توڑ جواب کی تیاری - ایکسپریس اردودو سال مدت پر انتخاب کےلیے 129 ووٹ درکار، بھارت کو مطلوبہ تعداد میں ووٹ ملنے کا یقین
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 12:41:57