پولیس کی ’بے چینی‘ کا باعث تصویر پوسٹ کرنے پر 14 سالہ بچے پر مقدمہ

پاکستان خبریں خبریں

پولیس کی ’بے چینی‘ کا باعث تصویر پوسٹ کرنے پر 14 سالہ بچے پر مقدمہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

سوشل میڈیا پر پولیس کی ’بے چینی‘ کا باعث بننے والی تصویر پوسٹ کرنے پر 14 سالہ بچے پر مقدمہ

انھوں نے کہا کہ ’پیر کو وہ اپنی والدہ کے ساتھ سامان لینے گیا ہوا تھا اور واپسی پر اس نے اپنے گھر کے قریب ایک پولیس کی خالی چوکی کے قریب گدھا دیکھا اور والدہ سے کہا کہ وہ واپس آ کر اس کی تصویر لے گا‘ جس پر والدہ نے اسے کہا کہ ’تم تصویر لے لو میں یہاں تمھارا انتظار کرتی ہوں‘ اور ’اس بچے نے تصویر لے کر سوشل میڈیا پر کیپشن کے ساتھ پوسٹ کر دی‘۔

عرفان لغاری کے مطابق انھوں نے بچے کو بلایا اور ان افراد نے بچے کے موبائل کو دیکھا اور بچے کو ساتھ لے گئے۔ والد کے مطابق انھوں نے بڑی منت کی اور کہا کہ آئندہ بچہ ایسا نہیں کرے گا اور اگر کچھ غلط ہوا ہے تو وہ معافی مانگتے ہیں لیکن پولیس اہلکاروں نے ایک بھی نہیں سنی۔ ایسی اطلاعات ہیں کہ بچے کی گرفتاری کے احکامات ضلعی پولیس افسر نے دیے تھے۔

بچے کے والد نے بتایا کہ ’صبح معصوم بچے کو ہتھکڑی لگا کر عدالت میں پیش کیا گیا جس پر عدالت نے پولیس اہلکاروں کی سرزنش کی ہے‘۔اس بارے میں ضلعی پولیس افسر کیپٹن ریٹائرڈ واحد محمود سے بار ہا رابطہ کیا گیا لیکن ان کا موبائل فون بند آ رہا تھا جبکہ ان کے دفتر سے بتایا گیا کہ ’صاحب ابھی شاید مصروف ہیں فون نہیں اٹھا رہے۔‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے معیشت پر اثرات، صحت کے بجٹ پر ماہانہ نظرثانی ہوگی: ہاشم جواں بختکورونا کے معیشت پر اثرات، صحت کے بجٹ پر ماہانہ نظرثانی ہوگی: ہاشم جواں بخت
مزید پڑھ »

کورونا کے معیشت پر اثرات، صحت کے بجٹ پر ماہانہ نظرثانی ہوگی: ہاشم جواں بختکورونا کے معیشت پر اثرات، صحت کے بجٹ پر ماہانہ نظرثانی ہوگی: ہاشم جواں بخت
مزید پڑھ »

ٹرمپ پولیس نظام کی بہتر کے ایگزیکٹو آرڈر پر آج دستخط کریں گےٹرمپ پولیس نظام کی بہتر کے ایگزیکٹو آرڈر پر آج دستخط کریں گےامریکی ریاست اٹلانٹا میں دو روز قبل پولیس اہلکار کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام ریشرڈ بروکس کی ہلاکت کے بعد احتجاج میں شدت کی وجہ سے دباؤ کا شکار ہو کر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پولیس کا نظام بہتر بنانے کے لیے آج ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کریں گے۔
مزید پڑھ »

ولی بابر قتل کا ملزم جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےولی بابر قتل کا ملزم جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےکراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں ’جیو نیوز‘ کے رپورٹر ولی خان بابر کے قتل کیس کے ملزم کامران عرف ذیشان کو پیش کیا گیا۔
مزید پڑھ »

پنجاب: پٹرول کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج کرنے کا فیصلہپنجاب: پٹرول کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج کرنے کا فیصلہپنجاب: پٹرول کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج کرنے کا فیصلہ GOPunjabPK pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 11:49:02