ولی بابر قتل کا ملزم جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

پاکستان خبریں خبریں

ولی بابر قتل کا ملزم جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

ولی بابر قتل کا ملزم جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے تفصیلات جانئے: DailyJang

عدالت نےملزم کو 30 جون تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔پولیس کے تفتیشی افسر نے یہ بھی بتایا کہ ملزم کا ریمانڈ دھماکا خیز مواد اور اسلحہ برآمدگی کے کیس میں لیا گیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پولیس اور وفاقی انٹیلی جنس ایجنسی نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ’جیو نیوز‘ کے رپورٹر ولی خان بابر کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ ملزم کو ’جیو نیوز‘ کے رپورٹر ولی خان بابر کے قتل کے مقدمے میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے سزائے موت سنائی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ گرفتار ملزم نے ساتھیوں کی مدد سے 2011ء میں ’جیو نیوز‘ کے جوان سال رپورٹر ولی خان بابر کو ایم کیو ایم لندن کی قیادت کے احکامات پر قتل کیا۔کراچی پولیس چیف نے بتایا کہ ملزم نے دورانِ تفتیش بتایا کہ فیصل عرف موٹا نے اسے تکونا پارک کے بی آر بلوایا جہاں اس کے دیگر ساتھی، شاہ رخ عرف مانی، محمد علی رضوی عرف علی، نوید عرف پولکا اور فیصل عرف نفسیاتی موجود تھے۔

غلام نبی میمن نے بتایا کہ ملزم کامران نے اعتراف کیا کہ سپر مارکیٹ لیاقت آباد کے سامنے ولی خان بابر کی گاڑی پر فائرنگ اسی نے کی اور قتل کے بعد ساتھیوں سمیت فرار ہو گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صحافی ولی خان بابر کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم 9 سال بعد گرفتارصحافی ولی خان بابر کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم 9 سال بعد گرفتارکراچی: (دنیا نیوز) کراچی پولیس نے ایک اور پرانا کیس حل کر دیا، نجی ٹی وی کے رپورٹر ولی خان بابر کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم نو برس بعد پکڑا گیا، ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے ملزم کامران عرف شانی کی گرفتاری ظاہر کردی۔
مزید پڑھ »

کراچی، صحافی ولی بابر پر گولی چلانے والا قاتل گرفتارکراچی، صحافی ولی بابر پر گولی چلانے والا قاتل گرفتارکراچی، صحافی ولی بابر پر گولی چلانے والا قاتل گرفتار ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

صحافی ولی بابر کا سزا یافتہ مرکزی قاتل کراچی سے گرفتار - Pakistan - Dawn Newsصحافی ولی بابر کا سزا یافتہ مرکزی قاتل کراچی سے گرفتار - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

صحافی ولی خان بابر پر گولی چلانے والا قاتل ساڑھے 9 سال بعد پکڑا گیاصحافی ولی خان بابر پر گولی چلانے والا قاتل ساڑھے 9 سال بعد پکڑا گیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) نجی ٹی وی جیو نیوز سے وابستہ صحافی ولی خان بابر پر گولی چلانے والا قاتل ساڑھے 9 سال بعد گرفتار کرلیا گیا۔ صوبائی وزیر اطلاعات
مزید پڑھ »

بیٹی کے قتل کے شبے میں شہری نے خالہ کا سر کاٹ دیابیٹی کے قتل کے شبے میں شہری نے خالہ کا سر کاٹ دیابیٹی کے قتل کے شبے میں شہری نے خالہ کا سر کاٹ دیا AryNewsUrdu
مزید پڑھ »

بیٹی کے قتل کے شبے میں بھارتی شہری نے خالہ کا سر کاٹ دیابیٹی کے قتل کے شبے میں بھارتی شہری نے خالہ کا سر کاٹ دیابھارتی شہری نے اپنی بیٹی کے قتل میں ملوث ہونے کے امکان پر اپنی خالہ کا سر دھڑ سے الگ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز بھارتی شہری بدھارام سنگھ 60 سالہ خاتون
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 09:15:24