وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر اینٹی کرپشن متحرک، 1 ارب سے زائد کی اراضی واگزار

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر اینٹی کرپشن متحرک، 1 ارب سے زائد کی اراضی واگزار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

لاہور: وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر اینٹی کرپشن پنجاب نے صوبہ بھر میں قبضہ مافیا اور کرپشن کے خلاف کارروائیاں تیز کرتے ہوئے 6 ماہ کے دوران 1 ارب 40 کروڑ روپے مالیت کی تقریباً 1400 کینال اراضی واگزار ک

رلی۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے کو کرپشن فری بنانے کے عزم کا اظہا ر کیا ہے۔ محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کی موبائل ایپ پر 6 ماہ کے دوران 2809 شکایات موصول ہوئی، 140 انکوائریز شروع کی گئیں، 17 لاکھ روپے کی کیش ریکوری بھی کی گئی۔ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ موبائل ایپ کے ذریعے شکایات پر کارروائی کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں، شہری اپنی حفاظت کیلئے شکایت کے اندراج کے لئے موبائل ایپ استعمال کریں، پنجاب میں کرپشن کے خلاف نو ٹالرنس کی پالیسی جاری رہے گی، کرپشن کے ناسور کا خاتمہ ہماری حکومت کی ترجیح ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا قبضہ مافیاء کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کیلئے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں، قبضہ مافیاء کی سرکوبی کیلئے آخری حد تک جائیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سشانت سنگھ کی موت کی خبر سن کر ان کی بھابھی بھی چل بسیں - ایکسپریس اردوسشانت سنگھ کی موت کی خبر سن کر ان کی بھابھی بھی چل بسیں - ایکسپریس اردوسدھا دیوی نے سشانت سنگھ کی خود کشی کی خبر سن کر کھانا پینا چھوڑدیا تھا
مزید پڑھ »

ایسا بجٹ پیش کیا جس کی مثال نہیں ملتی، وزیر خزانہ پنجابایسا بجٹ پیش کیا جس کی مثال نہیں ملتی، وزیر خزانہ پنجابوزیرخزانہ پنجاب کا کہنا ہےکہ وفاقی حکومت نے مالی سال 21-2020 کا ایسا بجٹ پیش کیا ہے جس کی مثال نہیں ملتی۔
مزید پڑھ »

پنجاب میں افیون کی فیکٹری کیلئے 100 ملین مختصپنجاب میں افیون کی فیکٹری کیلئے 100 ملین مختصحکومت پنجاب کی جانب سے بجٹ میں افیون کی فیکٹری لگانے کے لیے 100 ملین مختص کیے گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

کفایت شعاری کی پالیسی پر عمل پیرا، پنجاب میں تاریخی بجٹ پیش کیا گیا: فیاض الحسنکفایت شعاری کی پالیسی پر عمل پیرا، پنجاب میں تاریخی بجٹ پیش کیا گیا: فیاض الحسن
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 00:47:13