پنجاب میں افیون کی فیکٹری کیلئے 100 ملین مختص تفصیلات جانئے: DailyJang
پنجاب حکومت نے تمام ڈیویژنل ہیڈکوارٹرز میں پناہ گاہیں تعمیر کرنے کے لیے شعبۂ سوشل ویلفیئر کے لیے 100 ملین روپے رکھ دیئے۔کیبل کار اور چیئر لفٹ کی اپ گریڈیشن کے لیے 100 ملین، سیاحت کے لیے 400 ملین اور ورلڈ بینک کے تعاون سے سیاحت کے فروغ کے لیے 2030 ملین روپے رکھے گئے ہیں۔بورڈ آف ریونیو کے لیے 858 ملین روپے رکھے گئے ہیں۔
پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے لیے 466 ملین روپے رکھے گئے ہیں جس میں اراضی سینٹرز کی تعمیر اور سافٹ ویئر کی اپ گریڈیشن ہو گی۔ انفارمیشن اور کلچر کے لیے 200 ملین جبکہ لاہور اور فیصل آباد کے عجائب گھروں کے لیے 1 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کی خواتین میں مردوں کی نسبت کورونا کی علامات زیادہ ظاہر ہوئیںپاکستان کی خواتین میں مردوں کی نسبت کورونا کی علامات زیادہ ظاہر ہوئیں تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
شاہ محمود حلقے کی یو سیز میں ٹائیگر فورس میدان میں اتارنے میں کامیابکرونا ریلیف ٹائیگر فورس کو یونین کونسل سطح پر متحرک کرنے کے فیصلے کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنے حلقے کی یو سیز میں ٹائیگر فورس میدان میں اتارنے میں کامیاب ہو گئے۔
مزید پڑھ »
پنجاب کی یونیورسٹیز میں ترجمہ کے ساتھ قرآن پاک پڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری - ایکسپریس اردوترجمہ کے ساتھ قرآن پڑھے بغیر ڈگری نہیں ملے گی
مزید پڑھ »
پنجاب کی جامعات میں ترجمے کے ساتھ قرآن پاک پڑھانا لازمی قرارپنجاب کی جامعات میں ترجمے کے ساتھ قرآن پاک پڑھانا لازمی قرار PunjabGovt Makes HolyQuran Teaching Mandatory Universities Punjab Notification Issued ChMSarwar GOPunjabPK Punjab
مزید پڑھ »
صوبہ پنجاب کے بجٹ میں 23 شعبوں کو ٹیکس ریلیف دینے کی تجاویزڈاکٹروں کی خدمات اور اسپتال و بیڈ روم چارجز پر16 فیصد ٹیکس ختم کرنے کی تجویزدی گئی ہے ، ہیلتھ انشورنس پر عائد 16 فیصد ٹیکس ختم کرنے کی تجویز بھی شامل ہے۔
مزید پڑھ »
پنجاب کا بجٹ کل پیش کرنے کی تیاری، 23 شعبوں کو ٹیکس ریلیف دینے کی تجاویز
مزید پڑھ »