لاہور: صوبہ پنجاب کا بجٹ کل پیش کرنے کی تیاری جاری ہے، کورونا اثرات کم کرنے کیلئے 23 شعبوں کو ٹیکس ریلیف دینے کی تجاویز ہیں، 13 شعبوں کو براہ راست ٹیکس ریلیف ملے گا۔ صوبے کے مجوزہ بجٹ میں پراپرٹی ٹی
کس 2 اقساط میں لینے کی بھی تجویز زیر غور ہے، ڈاکٹرز کی خدمات اور ہسپتال روم چارجز پر عائد 16 فیصد ٹیکس ختم ہو گا۔ ہیلتھ انشورنس پر عائد 16 فیصد ٹیکس بھی ختم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ 20 کمروں تک کے ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز پر ٹیکس 16 فیصد سے کم کر 5 فیصد رہ جائے گا۔ میرج ہالز، تقریبات کے لان اور پنڈال پر بھی ٹیکس 5 فیصد عائد کرنے کی تجویز ہے۔
ہیلتھ کیئر جم، فٹنس سنٹر، پراپرٹی ڈیلر اور رینٹ اے کار سروسز پر بھی ٹیکس 5 فیصد، کیبل آپریٹرز، آٹو موبائل ڈیلرز، اپارٹمنٹ مینجمنٹ سے بھی 5 فیصد ٹیکس کی تجویز ہے۔ ازخود ٹیکس نیٹ میں آنے والے پراپرٹی بلڈرز اینڈ ڈویلپرز پر بھی ٹیکس 5 فیصد ہوگا، ٹیکس نیٹ میں آنے والے اسکن و لیزر کلینکس پر بھی ٹیکس 5 فیصد عائد کرنے کی تجویز ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب کا بجٹ اجلاس اسمبلی کی بجائے کس جگہ ہوگا؟ حیران کن فیصلہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے وزیراعلیٰ آفس میں صوبائی وزیر قانون محمد بشارت راجہ نے ملاقات کی۔ملاقات میں پنجاب اسمبلی کے بجٹ سیشن کو
مزید پڑھ »
پنجاب کا بجٹ کب پیش کیا جائے گا؟پنجاب کا بجٹ کب پیش کیا جائے گا؟ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
پنجاب اسمبلی کے نئے مالی سال کے بجٹ اجلاس کا ایجنڈا جاریلاہور:پنجاب اسمبلی کے نئے مالی سال 2020-21 کے بجٹ اجلاس کا ایجنڈے جاری کر دیا گیا۔پنجاب اسمبلی کے نئے مالی سال 2020-21 کے بجٹ اجلاس کے لیے جاری کردہ ایجنڈے کے
مزید پڑھ »
پنجاب کا بجٹ کل پیش ہو گا، تنخواہیں اور پنشن نہیں بڑھیں گی - ایکسپریس اردوپنجاب کے آئندہ مالی سال کیلیے بجٹ کا حجم 22 کھرب 40 ارب روپے ہو گا۔
مزید پڑھ »
بجٹ کی گونج میں سونے کی قیمتیں کم ہوگئیںسونے کی قیمت میں حیران کن کمی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »