پنجاب کا بجٹ اجلاس اسمبلی کی بجائے کس جگہ ہوگا؟ حیران کن فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب کا بجٹ اجلاس اسمبلی کی بجائے کس جگہ ہوگا؟ حیران کن فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے وزیراعلیٰ آفس میں صوبائی وزیر قانون محمد بشارت راجہ نے ملاقات کی۔ملاقات میں پنجاب اسمبلی کے بجٹ سیشن کو

بطریق احسن چلانے کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔بجٹ سیشن کے دوران اراکین صوبائی اسمبلی کوکورونا سے بچانے کے حوالے سے کیے گئے حفاظتی اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیاگیا۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے احتیاطی تدابیر کو مزیدموثر بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ اراکین اسمبلی کے تحفظ کیلئے پنجاب اسمبلی کے بجائے مقامی ہوٹل میں بجٹ سیشن ہورہاہے۔کورونا کی وباء نے ہر طبقے کو متاثر کیاہے۔بجٹ میں کمزورطبقے کے تحفظ کے لئے اقدامات تجویز کیے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ عام آدمی کو ریلیف دینے کیلئے جامع منصوبہ بندی کرلی گئی ہے۔اگلے مالی سال کے بجٹ میں ہرطبقے کا خیال رکھاجائے گا۔کورونا کی وجہ سے سرکاری محاصل کی وصولی میں کمی...

انہوں نے کہا کہ عام آدمی کی معاشی مشکلات کا ازالہ ہماری پہلی ترجیح ہے۔مشکل ترین حالات میں بھی عوام کو ریلیف دینے والا بجٹ پیش کریں گے۔غیر ضروری اخراجات کم کریں گے۔پنجاب حکومت نے دو برس کے دوران عوام کو سہولتیں پہنچانے کیلئے ریکارڈ قانون سازی کی ہے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب اسمبلی کا قانون سازی کے حوالے سے ریکارڈدیگر صوبوں کی اسمبلیوں کے مقابلے میں سب سے بہتر ہے۔ہر لمحہ عوام کی خدمت کیلئے وقف ہے۔ہمارا ایجنڈا صرف اورصرف عوام کی خدمت ہے۔سابق حکمرانوں نے صرف ذاتی مفادات کا تحفظ کیا۔انہوں نے کہا کہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب سے وزیر قانون بشارت راجہ کی ملاقات، بجٹ سیشن پر تبادلہ خیالوزیراعلیٰ پنجاب سے وزیر قانون بشارت راجہ کی ملاقات، بجٹ سیشن پر تبادلہ خیال
مزید پڑھ »

سندھ اسمبلی کا بجٹ اجلاس ورچوئل ہوگا، ناصر حسین شاہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سندھ اسمبلی کا بجٹ اجلاس ورچوئل ہوگا، ناصر حسین شاہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

وفاقی حکومت آج قومی اسمبلی میں مالی سال 21-2020 کا بجٹ پیش کرےگیوفاقی حکومت آج قومی اسمبلی میں مالی سال 21-2020 کا بجٹ پیش کرےگیوفاقی حکومت آج قومی اسمبلی میں مالی سال 21-2020 کا بجٹ پیش کرےگی Read News Budget2020 FedralCabnet pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

مالی سال 21-2020: وزیر صنعت حماد اظہر قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ پیش کرنا شروعمالی سال 21-2020: وزیر صنعت حماد اظہر قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ پیش کرنا شروع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 12:07:09