ٹیکنالوجی بہت جدید ہوگئی ہے اور ورچوئل اجلاس کا انعقاد باآسانی کیا جاسکتا ہے، وزیر اطلاعات سندھ Sindh Budget2021 virtual CoronaVirusPakistan DawnNews
وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ اسمبلی کے ورچوئل اجلاس میں صوبے کا بجٹ پیش کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ 'اب ٹیکنالوجی بہت جدید ہوگئی ہے اور ورچوئل اجلاس کا انعقاد باآسانی کیا جاسکتا ہے اور اسپیکر قومی اسمبلی اس سلسلے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی خدمات حاصل کر سکتے ہیں۔' اس موقع پر پروگرام کے دوسرے مہمان و وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سندھ اسمبلی کے ورچوئل اجلاس کے لیے اپنی وزارت کی خدمات پیش کرتے ہوئے کہا کہ 'ہمارے پاس ورچوئل اجلاس کے لیے ٹیکنالوجی تیار ہے اور اس سلسلے میں سندھ حکومت سے تعاون کرنے کے لیے تیار ہیں۔'
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اراکین سندھ اسمبلی کے دوبارہ کرونا ٹیسٹ آج ہونگےاراکین سندھ اسمبلی کے دوبارہ کرونا ٹیسٹ آج ہونگے پڑھیے sanjaysadhwani2 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »
کورونا سے کے پی اسمبلی کے 12 ارکان متاثر ہیں، اسمبلی سیکریٹریٹ
مزید پڑھ »
سندھ کو اسلام آباد کی کالونی نہ سمجھیں: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی تنقیدکراچی: (دنیا نیوز) قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد جانے سے روکنے پر تنقیدکرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ سیّد مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ کو اسلام آباد کی کالونی نہ سمجھیں۔
مزید پڑھ »
بلوچستان: 3 وزیر اور 3 اراکین اسمبلی کورونا کا شکاربلوچستان میں تیزی سے پھیلتا کورونا وائرس اب صوبے کے وزرا اور اراکین اسمبلی تک بھی پہنچ گیا
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی کے 21، سینیٹ کے 5 ارکان کورونا کا شکارپاکستان کی قومی اسمبلی کے 21 اور سینیٹ کے 5 ارکان اب تک کورونا وائرس کا شکار ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھ »
بلوچستان: 3 وزیر اور 3 اراکین اسمبلی کورونا کا شکارکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان میں تیزی سے پھیلتا کورونا وائرس اب صوبے کے وزرا اور اراکین اسمبلی تک بھی پہنچ گیا۔ بلوچستان کے تین وزیر اور تین اراکین
مزید پڑھ »