'خاتون اول کی پیٹھ پیچھے برائی کرنا شرمناک' عظمیٰ کاردار کی لیک ویڈیو پر زلفی بخاری بھی چپ نہ رہ سکے
June 15, 2020
انہوں نے مزید لکھا کہ پارٹی سے منسلک افراد کا اس طرح کا رویہ انتہائی شرمناک ہے۔خیال رہے کہ عظمیٰ کاردار کی ایک مبینہ ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہوگئی تھی جس میں انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ ان کی سفارش پر وزیراعظم عمران خان نے چار سے پانچ بندوں کو مختلف اسٹینڈنگ کمیٹیز کے چیئر پرسن لگادیے گئے ہیں۔ لاہوریئے اللہ تعالیٰ کی علیحدہ مخلوق، ہمارے جیسے کوئی قوم جاہل نہیں: ڈاکٹر یاسمین راشد کے بیان نے سوشل میڈیا ہنگامہ برپا کردیا، عہدہ بھی جانے کا خطرہ
مبینہ ویڈیو میں عظمیٰ کاردار کو یہ کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ خاتون اول بشریٰ بی بی ان کے قبضے میں جن ہیں، جن سے وہ کام کروا لیتی ہیں اور ان کو وزیراعظم عمران خان کے گھر پر مکمل کنٹرول حاصل ہے اور کوئی بھی ان کی اجازت کے بغیر راستہ پار نہیں کرسکتا ہے۔ ویڈیو سامنے آنے کے بعد عظمیٰ کاردار کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا اس ضمن میں کہنا تھا کہ عظمیٰ کاردار بطور ممبر میڈیا اسٹریٹیجی کمیٹی ترجمان حکومت پنجاب تھیں۔ ان کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سشانت سنگھ کی موت کی خبر سن کر ان کی بھابھی بھی چل بسیں - ایکسپریس اردوسدھا دیوی نے سشانت سنگھ کی خود کشی کی خبر سن کر کھانا پینا چھوڑدیا تھا
مزید پڑھ »
پاک بھارت کشیدگی پر نیشنل جیو گرافک کی ڈاکو مینٹری والی ویڈیو جعلی قرارلاہور: (ویب ڈیسک) فیس بک ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جو لاکھوں مرتبہ دیکھی جا چکی ہے، اس ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ 2019ء میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی کشیدگی میں امریکی میڈیا کمپنی نیشنل جیو گرافک نے ڈاکو مینٹری تیار کی ہے، یہ ویڈیو جعلی ہے۔
مزید پڑھ »
کرکٹر حسن علی کی ڈانس ویڈیو وائرلکرکٹر حسن علی کی ڈانس ویڈیو وائرل تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »