لاہور: (ویب ڈیسک) فیس بک ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جو لاکھوں مرتبہ دیکھی جا چکی ہے، اس ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ 2019ء میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی کشیدگی میں امریکی میڈیا کمپنی نیشنل جیو گرافک نے ڈاکو مینٹری تیار کی ہے، یہ ویڈیو جعلی ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا کہ 2019ء میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی کشیدگی میں امریکی میڈیا کمپنی نیشنل جیو گرافک نے ڈاکو مینٹری تیار کی ہے، ہماری تحقیق کے بعد پتہ چلا کہ یہ ویڈیو جعلی ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ سال 27 فروری کو پاکستان نے بھارت کا طیارہ مارا گرایا تھا اور اس کے بعد پائلٹ کو حراست میں لے لیا تھا جس کے بعد اگلے ہی دن وزیراعظم عمران خان نے پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ بھارتی پائلٹ کو رہا کر رہے ہیں۔ اس دوران پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی عروج پر پہنچ گئی تھی۔ اے ایف پی کے مطابق یہ ویڈیو 11 منٹ اور 59 سکینڈل کی ہے، جس کا ٹائٹل ’ناقابل تسخیر عزم‘ رکھا گیا ہے۔ یہ ویڈیو وزیراعظم عمران خان کے خطاب سے قبل شیئر کی جاتی ہے، اس ویڈیو میں وزیراعظم عمران خان بھارت کو فروری میں مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے دھماکے کے بعد تحقیقات کی دعوت دے رہے ہیں، اس ویڈیو میں مزید کلپس بھی شامل ہیں۔
’یہ ڈاکو میٹنیری نیشنل جیو گرافک نے بنائی ہے، 27 فروری 2019ء کی ویڈیو ہے جب پاک فضائیہ نے بھارت کے دو طیارے مار گرائے تھے’۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا کا شبہ، بھارت میں مسلمان کی لاش کچرا وین میں ڈال دی گئینئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش میں کورونا کا شبہ میں مسلمان کی لاش کو کچرا وین میں ڈال دیا گیا۔بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک مسلمان کی لاش کو
مزید پڑھ »
شاہ محمود حلقے کی یو سیز میں ٹائیگر فورس میدان میں اتارنے میں کامیابکرونا ریلیف ٹائیگر فورس کو یونین کونسل سطح پر متحرک کرنے کے فیصلے کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنے حلقے کی یو سیز میں ٹائیگر فورس میدان میں اتارنے میں کامیاب ہو گئے۔
مزید پڑھ »
Dr. Ved Partab Vaidik : ڈاکٹرویدپرتاپ ویدک:- بھارت میں ہسپتالوں کی لوٹ ماربھارت میں ایک طرف کورونا کا قہر نئی بلندیوں کو چھو رہا ہے اور دوسری طرف ہمارے ہسپتال لاپروائی اور لوٹ مار میں ساری دنیا کو مات دے رہے ہیں۔ پڑھیئے ڈاکٹرویدپرتاپ ویدک کا کالم:
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں کھلی کچہری ، شاہ محمود قریشی کا بھارت کو بڑا چیلنجاسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے بھارت کو چیلنج کیا کہ وزیراعظم عمران خان یا مجھے سرینگر میں کھلی کچہری کی اجازت دے،
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں کھلی کچہری ، شاہ محمود قریشی کا بھارت کو بڑا چیلنجمقبوضہ کشمیر میں کھلی کچہری ، شاہ محمود قریشی کا بھارت کو بڑا چیلنج SMQureshiPTI kashmir
مزید پڑھ »
رگوں میں سختی اور بے خوابی میں واضح تعلق دریافتکیلیفورنیا: (ویب ڈیسک) آن لائن ریسرچ جرنل ’’پی ایل او ایس بائیالوجی‘‘ میں شائع تحقیق میں بات سامنے آئی ہے کہ مختلف نسلوں سے تعلق رکھنے والے تقریباً 12 ہزار ادھیڑ عمر اور عمر رسیدہ افراد کا تجزیہ کرنے کے بعد یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، برکلے کے ماہرین نے رگوں میں سختی اور بے خوابی( یعنی نیند نہ آنے کی شکایت) میں واضح تعلق دریافت کیا ہے۔
مزید پڑھ »