اس جوڑی کی شادی سے متعلق افواہیں کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر گردش کر رہی تھیں
پاکستان کی معروف اداکارہ کبریٰ خان جلد ہی اپنے قریبی دوست گوہر رشید کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والی ہیں جن کی اب شادی کی تاریخ بھی سامنے آچکی ہے۔
سوشل میڈیا پیجز کے زریعے پھیلنے والی اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کی افواہیں اب حقیقت کا روپ دھار چکی ہیں، اور اس جوڑی کی شادی کی تاریخ بھی سامنے آ گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق کبریٰ اور گوہر 22 فروری کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوں گے۔ ان کی شادی کی تقریبات کراچی میں منعقد ہوں گی جس میں ان کے قریبی دوست اور اہل خانہ شریک ہوں گے۔، جن کی اب تصدیق ہو چکی ہے تاہم اب تک کبریٰ خان اور گوہر رشید نے ان خبروں پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔سوشل میڈیا پر متحرک ہونے کے باوجود، دونوں نے ان افواہوں کی نہ تو...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گوہر رشید اور کبریٰ خان کی شادی کی تیاریاں شروع?ایک انسٹاگرام پیج نے دعویٰ کیا ہے کہ گوہر رشید اور کبریٰ خان کی شادی کی تیاریاں شروع ہو چکی ہیں۔ یہ دعویٰ گوہر رشید کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کرنے کے بعد سامنے آیا ہے۔
مزید پڑھ »
امبر خان کی شادی میں ڈانس، شہریار مناور اور مہین سید کی شادی کی تقریبشادی کی تقریب میں امبر خان کے ناچ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے، شہریار مناور اور مہین سید کی شادی کی تصاویر اور ویڈیو.
مزید پڑھ »
حکومت اور تحریک انصاف کی توجہ باضابطہ مذاکرات پر، فریقین کے درمیان بیک چینل مذاکرات رک گئےبیک چینل مذاکرات کی بنیاد پر تحریک انصاف کے کچھ رہنماؤں بشمول علی امین گنڈا پور، بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف کو عمران خان سے ملاقات کی سہولت فراہم کی گئی
مزید پڑھ »
یاسمہ گیل کی شادی کی پیش شادی میں ناچ کے باعث تنقیدپاکستان کی مشہور اداکارہ یاسمہ گیل کو شادی کی پیش شادی میں ناچ اور فیشن کے انتخاب کے باعث تنقید کا سامنا ہے۔
مزید پڑھ »
جیف بیزوس کی منگیتر کے ساتھ 167 ارب روپے کی مہنگی ترین شادی؟ حقیقت سامنے آگئیرپورٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ شادی کا پورا ویک اینڈ 600 ملین ڈالر کی لاگت سے منعقد ہوگا
مزید پڑھ »
گوری خان کی شاہ رخ کی کامیابی کے بجائے فلاپ فلموں کی دعاشاہ رخ خان کی 52 ویں سالگرہ پر گوری خان کی انٹرویو میں ان کی شاہ رخ کی فلموں کے فلاپ ہونے کی دعا کرنے کا اعتراف سامنے آیا ہے۔
مزید پڑھ »