گوہر رشید اور کبریٰ خان کی شادی کی تیاریاں شروع?

Entertainment خبریں

گوہر رشید اور کبریٰ خان کی شادی کی تیاریاں شروع?
SHOBZWEDDINGGOOHER RASHID
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 40%
  • Publisher: 53%

ایک انسٹاگرام پیج نے دعویٰ کیا ہے کہ گوہر رشید اور کبریٰ خان کی شادی کی تیاریاں شروع ہو چکی ہیں۔ یہ دعویٰ گوہر رشید کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کرنے کے بعد سامنے آیا ہے۔

شوبز شخصیات کے حوالے سے خبریں شیئر کرنے والے

گوہر رشید نے ویڈیو کے کیپشن میں ’بسم اللہ 2025‘ لکھا، جس میں شازیہ وجاہت، وجاہت رؤف، شہزاد شیخ ان کی اہلیہ، کبرٰ خان اور دیگر قریبی دوستوں کو ایک ساتھ کسی ایونٹ کی تیاری میں مصروف دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ ویڈیو سامنے آنے کے بعد قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ گوہر اور کبریٰ کی شادی کی تیاریاں کراچی میں جاری ہیں اور گزشتہ رات دونوں اداکاروں کے دوستوں نے ڈانس پریکٹس بھی کی۔واضح رہے کہ گوہر رشید اور کبریٰ خان کی قریبی دوستی کی وجہ سے گہرے تعلق میں تصور کیے جاتے ہیں تاہم ان دونوں کی جانب سے کبھی اس بات کا باقاعدہ اعلان نہیں کیا گیا۔

تاہم چند ماہ قبل گوہر رشید نے ایک انٹرویو میں سنگل نہ ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ اب ان کے بغیر اپنی زندگی کا تصور نہیں کر سکتے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان کے بارے میں اتنی باتیں کی جا سکتی ہیں کہ ایک پورا شو بنایا جا سکے۔Jan 05, 2025 02:40 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

SHOBZ WEDDING GOOHER RASHID KABRIA KHAN INSTAGRAM

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امبر خان کی شادی میں ڈانس، شہریار مناور اور مہین سید کی شادی کی تقریبامبر خان کی شادی میں ڈانس، شہریار مناور اور مہین سید کی شادی کی تقریبشادی کی تقریب میں امبر خان کے ناچ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے، شہریار مناور اور مہین سید کی شادی کی تصاویر اور ویڈیو.
مزید پڑھ »

حسین نواز کے بیٹے کی شادی میں غیر ملکی مہمانوں کا انعقادحسین نواز کے بیٹے کی شادی میں غیر ملکی مہمانوں کا انعقادزید حسین نواز کی شادی کی تیاریاں مکمل ہوگئیں، غیر ملکی مہمانوں کے لیے فلیٹیز ہوٹل اور اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں ٹھہرانے کی व्यवस्था
مزید پڑھ »

حکومت اور تحریک انصاف کی توجہ باضابطہ مذاکرات پر، فریقین کے درمیان بیک چینل مذاکرات رک گئےحکومت اور تحریک انصاف کی توجہ باضابطہ مذاکرات پر، فریقین کے درمیان بیک چینل مذاکرات رک گئےبیک چینل مذاکرات کی بنیاد پر تحریک انصاف کے کچھ رہنماؤں بشمول علی امین گنڈا پور، بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف کو عمران خان سے ملاقات کی سہولت فراہم کی گئی
مزید پڑھ »

کراچی؛ شادی سے قبل ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان قتل، ڈاکو اپنی موٹر سائیکل چھوڑ کر فرارکراچی؛ شادی سے قبل ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان قتل، ڈاکو اپنی موٹر سائیکل چھوڑ کر فرارمقتول کی دو ہفتے بعد شادی تھی گھر میں شادی کی تیاریاں جاری تھیں جبکہ مقتول 5 بھائیوں میں سب سے چھوٹا تھا
مزید پڑھ »

شہریار منور اور ماہین صدیقی کی شادی کی تقریبات میں سوشل میڈیا دھومشہریار منور اور ماہین صدیقی کی شادی کی تقریبات میں سوشل میڈیا دھومشہریار منور اور ماہین صدیقی کی شادی کی رنگارنگ تقریبات کی ویڈیوز اور تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔
مزید پڑھ »

Djokovic and Sabalenka Launch Australian Open PreparationsDjokovic and Sabalenka Launch Australian Open PreparationsNovak Djokovic اور Aryna Sabalenka نے آسٹریلین اوپن کی تیاریاں شروع کیں لیکن Nick Kyrgios کو شکست ہوئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:37:28