اداکارہ نے اپنے سابق بوائے فرینڈ کو ہتھوڑے مار مار کر قتل کردیا

پاکستان خبریں خبریں

اداکارہ نے اپنے سابق بوائے فرینڈ کو ہتھوڑے مار مار کر قتل کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

خبر کی تفصیل پڑھیں:

نئی دہلی: بھارت میں ایک اداکارہ نے اپنے سابق بوائے فرینڈ کو مار مار کر موت کے گھاٹ اتار ڈالا۔اس 42سالہ ٹی وی اداکارہ کا نام ایس دیوی ہے جس نے بھارتی شہر چنئی میں اپنی بہن کے گھر اپنے سابق بوائے فرینڈ پر ہتھوڑے سے تشدد کیا اور ہتھوڑے مار مار کر اس کا سر ہی کچل ڈالا اور بعد ازاں خود کو پولیس کے حوالے کر دیا۔

پولیس کے مطابق پولیس نے اداکارہ کے شوہر بی شنکر اور بہن ایس لکشمی اور لکشمی کے شوہر کو بھی حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس کے مطابق 38سالہ ایم روی نامی شخص کا اداکارہ کے ساتھ تعلق رہا تاہم اداکارہ نے بعد میں اس کے ساتھ لاتعلقی اختیار کر لی۔ روی اب ایک بار پھر اس کے ساتھ تعلق قائم کرنا چاہتا تھا اور ملاقات پر بضد تھا۔ تنگ آ کر اداکارہ نے اسے اپنی بہن کے گھر بلایا اور وہاں قتل کر دیا۔

اداکارہ نے جب روی کے ساتھ تعلق قائم کیا اس وقت بھی شادی شدہ تھی۔ ان کا تعلق دو سال تک چلتا رہااور پھر اداکارہ کے شوہر اور خاندان والوں کو اس کا علم ہو گیا اور وہ اسے تعلق ختم کرنے پر قائل کرنے میں کامیاب ہو گئے اور اداکارہ نے تعلق ختم کر دیا۔ پولیس کے مطابق اب اداکارہ نے اپنے شوہر، بہن اور بہنوئی کے ساتھ مل کر منصوبہ بندی کے تحت روی کو گھر پر بلایا اور دیگر لوگوں نے بھی روی کو قتل کرنے میں اس کا ساتھ دیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

NeoNewsUR /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے اپنے دوستوں کواین آراودیا،سب کو پتا ہے وڈیو کس نے دی: پرویز رشیدوزیراعظم عمران خان نے اپنے دوستوں کواین آراودیا،سب کو پتا ہے وڈیو کس نے دی: پرویز رشیدلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران
مزید پڑھ »

اداکار شہروز سبزواری اور اداکارہ صدف کنول کے تعلق کی خبر جھوٹی قراراداکار شہروز سبزواری اور اداکارہ صدف کنول کے تعلق کی خبر جھوٹی قرارلاہور: (ویب ڈیسک) چند روز سے اداکارہ اور ماڈل صدف کنول کی اداکار شہروز سبزواری کے ساتھ تعلق کی خبریں ہر زبان پر زدعام تھیں جن کے بارے میں یہاں کہاں جا رہا تھا کہ دونوں شادی بھی کرنے والے ہیں، تاہم یہ خبر جھوٹی ہے، اس جھوٹی خبر کے بعد وضاحت دینے کے لیے اداکار شہروز سبزواری نے انسٹا گرام کا سہارا لیتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کر نے کا اعلانکراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کر نے کا اعلانکمشنر کراچی نے بڑااعلان کردیا تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 08:28:53