اداکار شہروز سبزواری اور اداکارہ صدف کنول کے تعلق کی خبر جھوٹی قرار

پاکستان خبریں خبریں

اداکار شہروز سبزواری اور اداکارہ صدف کنول کے تعلق کی خبر جھوٹی قرار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

لاہور: (ویب ڈیسک) چند روز سے اداکارہ اور ماڈل صدف کنول کی اداکار شہروز سبزواری کے ساتھ تعلق کی خبریں ہر زبان پر زدعام تھیں جن کے بارے میں یہاں کہاں جا رہا تھا کہ دونوں شادی بھی کرنے والے ہیں، تاہم یہ خبر جھوٹی ہے، اس جھوٹی خبر کے بعد وضاحت دینے کے لیے اداکار شہروز سبزواری نے انسٹا گرام کا سہارا لیتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔

سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ انسٹا گرام پر پاکستانی اداکار نے ایک ویڈیو شیئر کی، اس ویڈیو کے دوران انہوں نے اپنے بارے میں پھیلنے والی خبروں میں وضاحت دی۔

ان کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر لوگ میرے اور صدف کے درمیان تعلق خبروں کو بڑھا چڑھا کر پھیلا رہے ہیں، میرا اداکارہ کے ساتھ کوئی ایسا ویسا تعلق نہیں، اگر کسی کو میرے اور میری اہلیہ کے بارے میں کچھ پوچھنا ہے تو پہلے مجھ سے یا میری اہلیہ سے بات کر لے۔ اداکار کا کہنا تھا کہ میری اور میری اہلیہ کے درمیان طلاق نہیں ہوئی بلکہ ہم دونوں چھ ماہ سے ایک دوسرے سے الگ رہ رہے ہیں۔ میرے اور میری اہلیہ سائرہ کے درمیان ایسا کیا ہوا کہ ہم دونوں علیحدہ رہ رہے ہیں یہ میرا اور میری اہلیہ کا ذاتی مسئلہ ہے کسی اور کو اس معاملے میں ٹانگ اڑانے کی ضرورت نہیں ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گیم آف تھرون کے معروف اداکار کی اپنی رہائش گاہ سے لاش برآمدگیم آف تھرون کے معروف اداکار کی اپنی رہائش گاہ سے لاش برآمدنیویارک (ویب ڈیسک) گیم آف تھرون سے شہرت حاصل کرنے والے بے مثل اداکار اینڈریو ڈنبار جہان
مزید پڑھ »

حکومت نے ایوانوں کی موجودگی میں نیب کے پر کاٹنے کی کوشش کی: سراج الحقحکومت نے ایوانوں کی موجودگی میں نیب کے پر کاٹنے کی کوشش کی: سراج الحقلاہور: (دنیا نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ احتساب کا نظام پندرہ ماہ سے مذاق بن کر رہ گیا، آنے والے دن معاشی لحاظ سے مزید سخت ہونگے، ملک میں مصنوعی مہنگائی اور مصنوعی حکومت ہے۔
مزید پڑھ »

ہوائی جہاز کے حادثے پر سعودی قیادت کی قازقستان کی قیادت سے تعزیتہوائی جہاز کے حادثے پر سعودی قیادت کی قازقستان کی قیادت سے تعزیتہوائی جہاز کے حادثے پر سعودی قیادت کی قازقستان کی قیادت سے تعزیت Kazakhstan SaudiArabia KingSalman AlArabiya_KSA KSAMOFA
مزید پڑھ »

چنیوٹ: شادی کی اگلی صبح محل کے مالک کی پراسرار موتچنیوٹ: شادی کی اگلی صبح محل کے مالک کی پراسرار موتچنیوٹ کا ایک تاریخی محل جو مکینوں کا مدفن بن گیا! ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

بدھ کو کھاتوں کی سالانہ کلوزنگ کے لیے بینکوں کی عام تعطیل کا اعلانبدھ کو کھاتوں کی سالانہ کلوزنگ کے لیے بینکوں کی عام تعطیل کا اعلانبدھ کو کھاتوں کی سالانہ کلوزنگ کے لیے بینکوں کی عام تعطیل کا اعلان Pakistan Banks AnnualClosing Holiday MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 08:13:15