گیم آف تھرون کے معروف اداکار کی اپنی رہائش گاہ سے لاش برآمد
فانی سے رخصت ہو گئے، انہوں نے تھیون گریجوائے کے کردار میں اپنے فن کے جوہر دکھا کر چہار دام تعریف و تحسین حاصل کی تھی۔ان کی موت کی دوستوں اور ساتھی اداکاروں نے تصدیق کر دی ہے، وہ کرسمس کے موقع پر بلفاسٹ آئرلینڈ میں اپنی رہائش گاہ پر مردہ پائے گئے، ان کی موت کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی۔اب تک کی اطلاعات کے مطابق پولیس نے ان کی موت کو مشتبہ قرار دینے کی تردید کر دی ہے۔
ہم نیوز کے مطابق ڈنبار اپنی عمر کی تیسری دہائی میں تھے اور ایک ڈی جے کے طور پر بھی کام کرتے تھے، ان کے اداکاری کے کیرئر میں لائن آف ڈیوٹی اور ڈیری گرلز جیسے مشہور ٹی وی شو شامل تھے۔گیم آف تھرون کی کراؤڈ میک اپ کی ہیڈ پامیلا سمتھ کا کہنا ہے کہ ڈنبار نے ہمیشہ ایک پیشہ ور اداکار کے طور پر کام کیا، ان کے چہرے پر ہمیشہ چمکتی دمکتی مسکراہٹ ہوا کرتی تھی۔ان کے قریبی دوست اینڈی میکلے نے کہا ہے کہ ڈنبار میں کچھ خاص تھا، وہ ہمیشہ کام کے متعلق پرجوش رہتے تھے اور ان کی موجودگی رونق لگائے رکھتی تھی۔ڈنبار...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور میں شادی کی پہلی رات کمرے سے دلہن کی لاش برآمدلاہور میں شادی کی پہلی رات کمرے سے دلہن کی لاش برآمد مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
کچرا کنڈی سے خاتون کی سر کٹی بوری بند لاش برآمدشہر قائد کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں کچرا کنڈی سے نا معلوم خاتون کی سر کٹی لاش بوری میں بند برآمد ہوئی۔
مزید پڑھ »
بہروز سبزواری نے بیٹے اور بہو کی طلاق کی تردید کردی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کراچی : معروف اداکار بہروز سبزواری نے اپنے بیٹے شہروز سبزواری اور بہو سائرہ سبزواری کے درمیان علیحدگی کی خبروں کی تردید کردی۔
مزید پڑھ »