اداکارہ زیبا شہناز کے جواں عمر بھتیجے کا لرزاں خیز قتل۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates ZebaShehnaz
پاکستان کی ویٹرن اداکارہ زیبا شہناز کے بھتیجے سبحانی کو لندن میں اغوا کے بعد قتل کردیا گیا۔
اداکارہ زیبا شہناز سماجی تنظیم جے ڈی سی کا حصہ ہیں اور رمضان المبارک میں وہ سحر و افطار میں خوب سماجی خدمت میں مصروف تھیں کہ اسی دوران انہیں خبر ملی کہ اُن کا 27 سالہ بھتیجا سبحانی لاپتا ہوگیا اور اس کی تلاش جاری ہے۔ زیبا نے مزید بتایا کہ رمضان المبارک کی پہلی تاریخ کو پیسے واپس دینے کیلئے نامعلوم افراد کا فون آیا اور وہ والد کی نئی گاڑی لے کر چلے گئے جس کے بعد سبحانی کا کوئی پتا نہیں چل سکا اور ان کا فون بھی بند آرہا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لندن: بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے شہریت کے متنازع بل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
مزید پڑھ »
چیف جسٹس آصف کھوسہ کے دور کے اہم فیصلے اور تنازعاتجسٹس آصف سعید کھوسہ جمعے کو سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے سے ریٹائر ہو رہے ہیں اور بطور چیف جسٹس اُنھوں نے بہت سے ایسے اہم فیصلے کیے جو ان کے پیشرو نہیں کر سکے تھے۔
مزید پڑھ »
مشرف کو سزائے موت سنانے کے فیصلے کے خلاف ڈیرہ بگٹی میں مظاہرےمشرف کو سزائے موت سنانے کے فیصلے کے خلاف ڈیرہ بگٹی میں مظاہرے تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
شہریت کے قانون میں ترمیم، مودی کے مذموم مقاصد خاک ہوگئےشہریت قانون میں ترمیم، مودی کو اپنی ہی عدالت سے شرمندگی کا سامنا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
اداروں کے درمیان کسی قسم کا تصادم پاکستان کے مفاد میں نہیں، وزیراعظم - ایکسپریس اردووزیراعظم عمران خان نے وزراء کو عدالتوں کے فیصلوں پر بیانات دینے سے روک دیا، ذرائع
مزید پڑھ »