اداکارہ حرا سومرو نے جلدی شادی کرنے کے پیچھے چھپی ممکنہ وجہ بتادی

پاکستان خبریں خبریں

اداکارہ حرا سومرو نے جلدی شادی کرنے کے پیچھے چھپی ممکنہ وجہ بتادی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

کراچی (آئی این پی) اداکارہ حرا سومرو نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اداکاری کے شوق کی وجہ سے جلد شادی کی ہے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ ان کے دونوں بچوں کی خواہش ہے کہ ان کی والدہ کارٹون کا کردار بھی ادا کریں۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ ہمیشہ ان سے پسند کی شادی کو ارینج میریج میں تبدیل کرنے سے متعلق سوال کیا جاتا ہے اور اب انہوں نے ارادہ کرلیا ہے کہ وہ اس معاملے پر کتاب لکھیں گی۔حرا سومرو کے مطابق پسند کی شادی کو ارینج میریج میں تبدیل کرنا انتہائی آسان ہے، اس میں لڑکے کو

کراچی اداکارہ حرا سومرو نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اداکاری کے شوق کی وجہ سے جلد شادی کی ہے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ ان کے دونوں بچوں کی خواہش ہے کہ ان کی والدہ کارٹون کا کردار بھی ادا کریں۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ ہمیشہ ان سے پسند کی شادی کو ارینج میریج میں تبدیل کرنے سے متعلق سوال کیا جاتا ہے اور اب انہوں نے ارادہ کرلیا ہے کہ وہ اس معاملے پر کتاب لکھیں گی۔حرا سومرو کے مطابق پسند کی شادی کو ارینج میریج میں تبدیل کرنا انتہائی آسان ہے، اس میں لڑکے کو پہلے اپنی بہن اور ہونے والی شریک حیات کی دوستی کروانی چاہیے اور پھر لڑکی کو والدہ سے ملوا کر بات آگے بڑھوائے اور پھر اپنے والدین کو لڑکی کے والدین کے ہاں بھیج...

جسٹس اعجاز کہہ رہے ہیں سپریم کورٹ میں مداخلت ہوئی،آپ کیوں نہیں کہتے، ہاں مداخلت ہوئی کیونکہ چیف جسٹس اپنا کام نہیں کر رہے تھے،چیف جسٹس کا فیصل صدیقی سے مکالمہ انہوں نے بتایا کہ انہوں نے بھی ایسے ہی اپنی پسند کی شادی کو ارینج میریج میں تبدیل کیا تھا۔انہوں نے بتایا والدین کہتے تھے اداکاری کرنی ہے تو شادی کے بعد کرنا جس پر اداکاری کے شوق کی وجہ سے بھی انہوں نے جلد شادی کی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپنی منی کی شادی پر شہریار منور نے جذبات سے بھرپور پیغام شیئر کردیااپنی منی کی شادی پر شہریار منور نے جذبات سے بھرپور پیغام شیئر کردیاپرڈیوسر اور اداکار شہریار منور نے اپنی فلم ہومن جہان کی ساتھی اداکارہ ماہرہ خان کے لیے ان کی شادی پر دل کو چھو لینے والا پیغام تحریر کیا ہے۔
مزید پڑھ »

ماہرہ کی شادی پر شہریار منور نے جذبات سے بھرپور پیغام شیئر کردیاماہرہ کی شادی پر شہریار منور نے جذبات سے بھرپور پیغام شیئر کردیاپرڈیوسر اور اداکار شہریار منور نے اپنی فلم ہومن جہان کی ساتھی اداکارہ ماہرہ خان کے لیے ان کی شادی پر دل کو چھو لینے والا پیغام تحریر کیا ہے۔
مزید پڑھ »

ماہرہ کی شادی پر شہریار منور نے جذبات سے بھرپور پیغام شیئر کردیاماہرہ کی شادی پر شہریار منور نے جذبات سے بھرپور پیغام شیئر کردیاپرڈیوسر اور اداکار شہریار منور نے اپنی فلم ہومن جہان کی ساتھی اداکارہ ماہرہ خان کے لیے ان کی شادی پر دل کو چھو لینے والا پیغام تحریر کیا ہے۔
مزید پڑھ »

اسرائیل کے خلاف تازہ آپریشن میں اپنے مقاصد حاصل کر لیے ہیں۔حماساسرائیل کے خلاف تازہ آپریشن میں اپنے مقاصد حاصل کر لیے ہیں۔حماسفلسطینی تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے کہا ہے کہ اس نے اسرائیل کے خلاف تازہ آپریشن میں اپنے مقاصد حاصل کر لیے ہیں، تاہم حماس کا کہنا ہے کہ اگر جنگ طول پکڑتی ہے تو وہ اس کے لیے بھی تیار ہیں۔حماس کے ایک سینیر عہدیدار نے کہا کہ حماس اپنے مقاصد حاصل کرنے کے بعد اسرائیل کے ساتھ ممکنہ جنگ بندی کے بارے میں بات چیت کے لیے تیار ہے۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا حماس ممکنہ جنگ بندی پر بات کرنے کے لیے تیار ہے تو حماس کے سیاسی بیورو کے رکن موسیٰ ابو مرزوق نے ایک ٹیلی فون انٹرویو میں کہاکہ 'ہم یقینی طور پر اس
مزید پڑھ »

اسرائیل کے خلاف تازہ آپریشن میں اپنے مقاصد حاصل کر لیے ہیں: حماساسرائیل کے خلاف تازہ آپریشن میں اپنے مقاصد حاصل کر لیے ہیں: حماسفلسطینی تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے کہا ہے کہ اس نے اسرائیل کے خلاف تازہ آپریشن میں اپنے مقاصد حاصل کر لیے ہیں، تاہم حماس کا کہنا ہے کہ اگر جنگ طول پکڑتی ہے تو وہ اس کے لیے بھی تیار ہیں۔حماس کے ایک سینیر عہدیدار نے کہا کہ حماس اپنے مقاصد حاصل کرنے کے بعد اسرائیل کے ساتھ ممکنہ جنگ بندی کے بارے میں بات چیت کے لیے تیار ہے۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا حماس ممکنہ جنگ بندی پر بات کرنے کے لیے تیار ہے تو حماس کے سیاسی بیورو کے رکن موسیٰ ابو مرزوق نے ایک ٹیلی فون انٹرویو میں کہاکہ 'ہم یقینی طور پر اس
مزید پڑھ »

10 سال کی بچی سے شادی کرنیوالا دولہا اسماعیل گرفتار10 سال کی بچی سے شادی کرنیوالا دولہا اسماعیل گرفتارکم عمر بچی سے شادی کرنے والے دلہا کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دلہا کو گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 00:19:31