اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کا بل سینیٹ میں پیش - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کا بل سینیٹ میں پیش - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

ملک معاشی مسائل کا شکار ہے، اراکین گزاراہ کرلیں، سینیٹر فیصل جاوید خان Senate PTIGovernment PMLN PPPP DawnNews

سینیٹ میں حکومتی اور اپوزیشن سمیت متعدد آزاد اراکین کی جانب سے اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کا بل پیش کردیا گیا جہاں کئی جماعتوں نے بل کی مخالفت کردی تاہم اس پر بحث جاری ہے۔

وزیراعظم کی تنخواہ میں اضافے کی افواہوں پر وضاحت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جب معاشی حالات ٹھیک ہوں گے تو تنخواہیں بڑھائیں گے، وزیر اعظم نے اپنی تنخواہ میں اضافہ نہیں کیا بلکہ وزیر اعظم نے اپنے خرچے سے بنی گالہ کی سڑک ٹھیک کروائی۔ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما راجا ظفرالحق نے اپنی پارٹی کی جانب سے اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کے بل کی مخالفت کی۔

انہوں نے تجویز دی کہ ایسی قانون سازی کی جائے کہ نجی شعبے کے ملازمین کو تنخواہیں دی جائے اور میڈیا مالکان سے پوچھنا چاہیے کہ 30 ہزار روپے والے کیمرہ مین کو تنخواہ نہیں دیتے لیکن 50 لاکھ روپے والے اینکروں کو تنخواہ دے دیتے ہیں۔ شیری رحمٰن کا کہنا تھا کہ 'اس وقت پاکستانی عوام کو معاشی بحران کا سامنا ہے اور ایسے موقع پر دیگر افراد سے تنخواہوں کی برابری نہیں کی جاسکتی، سرکاری پیسے کو اس وقت عوام پر خرچ کرنا چاہیے'۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہنگائی کے اثرات: اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہ، مراعات میں اضافے کا بل تیار - Pakistan - Dawn Newsمہنگائی کے اثرات: اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہ، مراعات میں اضافے کا بل تیار - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ، حکومت اور پیپلز پارٹی نے مخالفت کردیارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ، حکومت اور پیپلز پارٹی نے مخالفت کردیاسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت اور پیپلز پارٹی نے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کے مطالبہ کی مخالفت کر دی ہے۔ سپیکر اسد قیصر نے بل کو غیر مناسب قرار دیا جبکہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے بھی بل سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستانیوں کی چین سے واپسی پر ممانعت تنقید کی زد میںپاکستانیوں کی چین سے واپسی پر ممانعت تنقید کی زد میںپاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ ڈبلیو ایچ او کی تجاویز اور چینی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے بچاؤ کے لیے اقدامات پر مکمل اعتماد کے باعث پاکستانی شہریوں کو ووہان سے واپس نہیں بلایا جا رہا تاہم سوشل میڈیا پر اس حکومتی فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

مہنگائی کی شرح میں اضافہ، جنوری 2020 کی رپورٹ جاریمہنگائی کی شرح میں اضافہ، جنوری 2020 کی رپورٹ جاریاسلام آباد: وفاقی ادارۂ شماریات نےجنوری کے مہینے میں ہونے والی مہنگائی کےاعدادوشمارجاری کردیئے۔ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کی جانے والی رپورٹ کے مطابق جنوری 20 میں مہنگائی کی شرح میں 1.97 فیصد اضافہ ریکارڈ‌ کیا گیا، رواں سال کے پہلے ماہ مہنگائی
مزید پڑھ »

چیف جسٹس فروری میں کراچی میں اہم مقدمات کی سماعت کرینگےچیف جسٹس فروری میں کراچی میں اہم مقدمات کی سماعت کرینگےچیف جسٹس فروری میں کراچی میں اہم مقدمات کی سماعت کرینگے SamaaTV
مزید پڑھ »

کراچی ،فیڈرل بی ایریا میں سکیورٹی اداروں کی کارروائی ،مکان سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمدکراچی ،فیڈرل بی ایریا میں سکیورٹی اداروں کی کارروائی ،مکان سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمدکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 18:35:24