سوشل میڈیا پر بھارتی پیجز نے مذکورہ ویڈیو شیئر کی اور دعویٰ کیا کہ ارجن اب ملائیکہ کے ساتھ نہیں اور دونوں میں علیحدگی ہوچکی ہے
__فوٹو: فائلحال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو زیرِ گردش تھی جو ہندو تہوار دیوالی کی ایک تقریب کی ہے جس میں ارجن سمیت ان کی نئی آنے والی فلم 'سنگھم اگین' کے ساتھ اداکار اجے دیوگن اور دیگر شریک تھے۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جب ارجن نے ہاتھ میں مائیک پکڑا اور وہ کچھ کہنے لگے تو وہاں موجود کراؤڈ نے ملائیکہ ملائیکہ کی آوازایں لگانا شروع کردیں۔’ارجن اسکول جاتا بچہ نہیں‘، ملائیکہ کم عمر اداکار سے تعلق کی باتوں پر پھٹ پڑیں ۔ یہاں یہ بات بھی قابلِ ذکر ہے کہ یہ پہلا موقع ہے جب ارجن نے باضابطہ طور پر اپنے اور ملائیکہ کے رومانوی تعلق پر کچھ ردعمل دیا ہو، اس سے قبل نہ ہی دونوں کی جانب سے اپنے رشتے کی براہِ راست تصدیق کی گئی نہ ہی تردید کی گئی۔بعدازاں حال ہی میں جب ملائیکہ اروڑا کے والد نے خودکشی کی تو ارجن ان کے ہمراہ آخری رسومات میں شریک تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیل نے یحییٰ سنوار کے پاس سے ملنے والے اسلحےکی تصاویر جاری کردیںحماس نے اسرائیلی حملے میں یحییٰ سنوار کی شہادت کی تصدیق کردی ہے
مزید پڑھ »
اسرائیلی فوج نے یحییٰ سنوار کی شہادت کا دعویٰ: آخری لمحات کی ویڈیو وائرل کردیاسرائیلی فوج نے یحییٰ السنوار پر حملے کے وقت کی ویڈیو جاری کرتے ہوئے اس کی شہادت کا دعویٰ کیا ہے۔ ویڈیو میں ایک زخمی شخص دکھایا گیا ہے جسے اسرائیلی فوج یحییٰ سنوار سمجھ رہی ہے۔
مزید پڑھ »
عاطف اسلم نے گوہر ممتاز سے معافی کیوں مانگی؟ وجہ سامنے آگئیسوشل میڈیا پر گوہر ممتاز کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ بتا رہے ہیں کہ عاطف اسلم نے ان سے معافی مانگ لی ہے۔
مزید پڑھ »
اسرائیل نے یحییٰ سنوار کی شہادت سے قبل آخری لمحات کی ویڈیو جاری کردیآئی ڈی ایف کی جاری کردہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص تباہ حال عمارت میں زخمی حالت میں صوفے پر بیٹھا ہے
مزید پڑھ »
’اسکا تصور بھی نہیں کیا تھا'، آغا علی نے حنا الطاف سے طلاق کی تصدیق کردیشکر ادا کرتا ہوں کہ ہماری وجہ سے کسی اور جان (بچے) کو مشکلات نہیں اٹھانا پڑیں: آغا علی
مزید پڑھ »
اداکار آغا علی نے حنا الطاف سے طلاق کی تصدیق کردییہ بہت مشکل فیصلہ تھا اور زندگی میں کبھی اس کا تصور نہیں کیا تھا: آغا علی
مزید پڑھ »