اردوان پاکستان میں آئندہ انتخابات جیت سکتےہیں، وزیر اعظم تفصیلات جانئے: DailyJang
وزیر اعظم عمران خان کاکہنا ہے کہ ترک صدر رجب طیب اردوان پاکستان میں آئندہ انتخابات جیت سکتےہیں، آج حکومت اور اپوزیشن دونوں جانب سے انہیں خراج تحسین پیش کیا گیا ہے جو اس بات کا ثبوت بھی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان ترکی کی سیاحتی پالیسیوں سےبہت کچھ سیکھ سکتا ہےاورسیاحت، آئی ٹی، کان کنی اور زراعت سمیت مختلف شعبوں میں ترکی کو سرمایہ کاری کی دعوت دیتا ہے۔ترک صدر اردوان نے بھی پاک ترک بزنس فورم سے اپنے خطاب میں کہا کہ وہ اپنے دوسرے گھر پاکستان میں آکربہت خوش ہیں، پاکستان کےساتھ معاشی تعلقات اور تجارت کوبڑھانا چاہتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ترک کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانا چاہتی ہیں: رجب طیب اردوان
مزید پڑھ »
ترک صدر رجب طیب اردوان مسلم ممالک کے پسندیدہ ترین رہنماؤں میں سر فہرستترک صدر رجب طیب اردوان مسلم ممالک کے پسندیدہ ترین رہنماؤں میں سرفہرست MuslimLeader Erdogan TurkishPresident MuslimCountries MostFavoredLeaders RTErdogan trpresidency
مزید پڑھ »
تمام عالمی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی پاکستان میں رجسٹریشن لازمی قرار دیدی گئیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ نے نئے سوشل میڈیا رولز کی منظوری دیتے ہوئے تمام عالمی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی تین ماہ میں پاکستان میں رجسٹریشن لازمی قرار دیدی ہے۔
مزید پڑھ »
جون تک نئے ٹیکسز نہیں لگائے جائیں گے، پاکستان اور آئی ایم ایف میں اتفاقجون تک نئے ٹیکسز نہیں لگائے جائیں گے، پاکستان اور آئی ایم ایف میں اتفاق IMF IMFNews pid_gov MoIB_Official Taxes
مزید پڑھ »
یوٹیوب، فیس بک اور ٹویٹر کی پاکستان میں رجسٹریشن لازمی قرار - ایکسپریس اردوتمام سوشل میڈیا کمپنیوں کیلئے 3 ماہ کے اندر اسلام آباد میں دفتر قائم کرنا لازمی قرار دے دیا گیا
مزید پڑھ »