ارشد شریف قتل کیس میں کوئی پیش رفت نہ ہو سکی arynewsurdu
ذرائع نے بتایا ہے کہ کینیا اور پاکستان کے درمیان باہمی قانونی معاونت کا معاہدہ نہیں ہو سکا، اسپیشل جے آئی ٹی نے دفتر خارجہ کے ذریعے کینیا کی ایمبیسی سے رابطہ کیا، جس میں کینیا اور یو اے ای سے تحقیقات کے لیے جلد از جلد اجازت کی درخواست کی ہے۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ کینیا اور یو اے ای اپنے ملکی قوانین کے تحت معاملات کو دیکھ رہی ہیں اور اسپیشل جے آئی ٹی نے ملک کے اندر تحقیقات کے لیے تمام اقدامات کیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اسپیشل جے آئی ٹی آج پیش رفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروائے گی اور چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ آج کیس کی سماعت کرے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود 21 فیصد برقراراگر کوئی نادید ہ حالات پیش نہ آئے تو توقع ہے کہ جون اور اس کے بعد مہنگائی میں کمی آنا شروع ہو گی: اعلامیہ اسٹیٹ بینک
مزید پڑھ »
'روز اپنی موت کی خواہش کرتی ہوں'، صحیفہ جبار کا ذہنی مسائل میں مبتلا ہونیکا اعترافگزشتہ 60 دنوں سے کوئی ایسا دن نہیں گزرا جس میں میں روئی نہ ہوں، زندگی کے اس مشکل دور میں میرا 12 کلو وزن کم ہوگیا ہے: ماڈل و اداکارہ
مزید پڑھ »
روسی تیل لے کر جہازکراچی کی بندرگاہ پہنچ گیاپاکستان کی جہاز رانی اور پٹرولیم مصنوعات کی تاریخ میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے، روسی خام تیل لے کر بحری جہاز کراچی کی بندرگاہ پر پہنچ
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف سے معاہدہ نہ ہوا تو قوم کو اعتماد میں لیں گے: وزیراعظمامید ہے کہ آئی ایم ایف کا معاہدہ اسی ماہ ہو جائے گا: شہباز شریف
مزید پڑھ »