ارشد ندیم کو گاڑی کی منفرد نمبر پلیٹ الاٹ کرنے کا مشورہ کس کا تھا؟

پاکستان خبریں خبریں

ارشد ندیم کو گاڑی کی منفرد نمبر پلیٹ الاٹ کرنے کا مشورہ کس کا تھا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پنجاب حکومت نے ارشد ندیم کو 10 کروڑ روپے کے ساتھ خصوصی نمبر پلیٹ والی گاڑی کا بھی تحفہ دیا ہے

جیولین تھرور ارشد ندیم نے گزشتہ دنوں پیرس اولمپکس میں92.97 میٹر کی تھرو کرکے نیا اولمپک ریکارڈ بناتے ہوئے پاکستان کو گولڈ میڈل جتوایا جس کے بعد ان پر انعامات کی برسات ہوگئی۔

مریم نواز نے ارشد ندیم کی والدہ کو گلے لگایا ، بچوں کو پیار کیا اور حکومت پنجاب کی طرف سے 10کروڑ روپے کا چیک بھی دیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز کی طرف سے ارشد ندیم کو ملنے والی گاڑی کا انوکھا نمبرمریم نواز کی طرف سے ارشد ندیم کو ملنے والی گاڑی کا انوکھا نمبرگاڑی کا نمبر 92.97 ہے، وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمی بخاری
مزید پڑھ »

فلم اسٹار شان شاہد کی ارشد ندیم سے ملاقات کی تصویر وائرلفلم اسٹار شان شاہد کی ارشد ندیم سے ملاقات کی تصویر وائرلہم سب کو آپ پر فخر ہے، شان شاہد کا ارشد ندیم کو پیغام
مزید پڑھ »

ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی پر شوبز شخصیات بھی خوشی سے نہالارشد ندیم کی تاریخی کامیابی پر شوبز شخصیات بھی خوشی سے نہالشوبز اسٹارز نے ارشد ندیم کو پاکستان کا 'ہیرو' قرار دیدیا
مزید پڑھ »

پیرس اولمپکس: جیولین تھرو مقابلوں کے گروپس کا اعلان، ارشد اور نیرج ایک ہی گروپ میں شاملپیرس اولمپکس: جیولین تھرو مقابلوں کے گروپس کا اعلان، ارشد اور نیرج ایک ہی گروپ میں شاملگروپ بی کا ایکشن پاکستانی وقت کے مطابق 2 بج کر 50 منٹ پر شروع ہوگا جس میں ارشد ندیم 5 نمبر پر تھرو کرنے آئیں گے
مزید پڑھ »

پاکستان کو 40 سال بعد اولمپکس گولڈ میڈل دلانے والے ارشد ندیم پر انعامات کی بارشپاکستان کو 40 سال بعد اولمپکس گولڈ میڈل دلانے والے ارشد ندیم پر انعامات کی بارشوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ارشد ندیم کے لیے 10 کروڑ روپے انعام کا اعلان کردیا جبکہ سندھ حکومت ارشد ندیم کو 5 کروڑ روپے دے گی۔
مزید پڑھ »

تمہاری دوسری بیوی کو بہت ستاؤں گی، ٹوئنکل کھنہ کی اکشمے کمار کو دھمکیتمہاری دوسری بیوی کو بہت ستاؤں گی، ٹوئنکل کھنہ کی اکشمے کمار کو دھمکیاداکارہ نے اکشے کمار کو دوسری شادی پر خودکشی کرنے کا مشورہ دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 02:42:24