پاکستان کے ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیتنے کے ساتھ ساتھ نیا ریکارڈ بھی بنا دیا۔ Read more: DawnNews
13ویں ساؤتھ ایشین گیمز میں قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے براہ راست ٹوکیو اولمپکس کے لیے کوالیفائی کرنے والے پاکستان کے پہلے ایتھلیٹ بن گئے ہیں۔
اس مقابلے میں بھارت کے شیوپال سنگھ 84.16میٹر کے ساتھ دوسرے پر رہے اور اپنے ملک کے لیے ریکارڈ بہتر کردیا جبکہ سری لنکا کے سمیدھا جگتھ 74.79میٹر کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے۔ قانون کے تحت 100میٹر کی ریس میں 10سیکنڈز کے اندر فاصلہ طے کرنے والی براہ راست اولمپکس میں جگہ بنا لیتے ہیں جبکہ اسی طرح جیولین تھرو میں 85میٹر کی حد مقرر ہے اور اس کے اندر فاصلہ طے کرنے والے براہ راست اولمپکس میں شرکت کے اہل ہوتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کا نیا ریکارڈپاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے نیپال میں جاری تیرہویں ساؤتھ ایشین گیمز کے دوران گولڈ میڈل جیتنے کے ساتھ ساتھ آئندہ سال ٹوکیو اولمپکس کے لیے بھی کوالیفائی کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »
khursheed nadeem : خورشید ندیم :-ایشیا کے رنگ سازجب سیاست اقتدار کا کھیل بن جائے۔ مذہب و نظریہ عصبیت کی علامت ہو۔ صحافت کے پسِ پردہ تجارتی اہداف ہوں۔ ادب آسودہ حال لوگوں کی ذہنی عیاشی کا سامان ہو اور ریاستی ادارے اقتدار کی کشمکش میں... پڑھیئے خورشید ندیم کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »
پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کا نیا ریکارڈپاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے نیپال میں جاری تیرہویں ساؤتھ ایشین گیمز کے دوران گولڈ میڈل جیتنے کے ساتھ ساتھ آئندہ سال ٹوکیو اولمپکس کے لیے بھی کوالیفائی کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »
ساؤتھ ایشین گیمز ، پاکستانی ایتھلیٹ نے تاریخ رقم کردیساؤتھ ایشین گیمز ، پاکستانی ایتھلیٹ نے تاریخ رقم کردی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »