پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کا نیا ریکارڈ

پاکستان خبریں خبریں

پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کا نیا ریکارڈ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 59%

پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کا نیا ریکارڈ: ٹوکیو اولمپکس کے لیے بھی کوالیفائی کرلیا

پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی نے بی بی سی اردو کے نامہ نگار عبدالرشید شکور سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ارشد ندیم پاکستان کی تاریخ میں وہ پہلے ایتھلیٹ ہیں جنہوں نے براہ راست اولمپکس کے لیے کوالیفائی کیا ہے ورنہ ہمیشہ پاکستانی کے ایتھلیٹس وائلڈ کارڈز کی بنیاد پر اولمپکس میں حصہ لیتے آئے ہیں۔

اکرم ساہی نے بتایا کہ ارشد ندیم کا 29.86 میٹرز کا یہ ریکارڈ یہ ظاہر کرتا ہے کہ وہ اولمپکس میں بھی تمغہ جیت سکتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی اداکار بلال اشرف دنیا کے 10پرکشش ترین مردوں کی فہرست میں شاملپاکستانی اداکار بلال اشرف دنیا کے 10پرکشش ترین مردوں کی فہرست میں شامللندن : پاکستانی اداکار بلال اشرف دنیا کے10پرکشش ترین مردوں کی فہرست میں شامل ہوگئے۔ برطانوی میگزین ’’ایسٹرن آئی‘‘نے ایشیاء کے50پرکشش ترین مردوں کی فہرست جاری کردی ہے،ایسٹرن آئی نے بلال اشراف کو رواں سال
مزید پڑھ »

انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلانانڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلانلاہور (ویب ڈیسک) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا، روحیل
مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی کے بعد موسم سردکراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی کے بعد موسم سردکراچی میں بادلوں سے برستی بوندوں نے شہر میں سرد موسم آنے کی خبر دیدی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 10:00:50