کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی کے بعد موسم سرد

پاکستان خبریں خبریں

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی کے بعد موسم سرد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

کراچی میں بادلوں سے برستی بوندوں نے شہر میں سرد موسم آنے کی خبر دیدی تفصیلات جانئے: DailyJang

کراچی میں بادلوں سے برستی بوندوں نے شہر میں سرد موسم آنے کی خبر دیدی، علی الصبح شہر میں بوندا باندی ہوئی۔

کراچی میں گلستان جوہر، صدر اور شارع فیصل سمیت مختلف علاقوں میں بوندا باندی ہوئی جس سے موسم سرد ہوگیا ہے۔ملیر، لانڈھی، محمود آباد، ناظم آباد، گلشن اقبال اور ایئرپورٹ کے اطراف بھی علی الصبح بوندا باندی ہوئی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 11 دسمبر سے سردی کی ایک نئی لہر کراچی میں داخل ہوگی جو ایک ہفتہ تک رہنے کا امکان ہے۔قومی خبریں سے مزید

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: صدر میں اسپیکرز کے گودام میں پٹاخوں کے بعد آتشزدگیکراچی: صدر میں اسپیکرز کے گودام میں پٹاخوں کے بعد آتشزدگیکراچی: صدر میں اسپیکرز کے گودام میں پٹاخوں کے بعد آتشزدگی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

ملک کے بالائی علاقوں میں موسم سرد,بارش کا امکانملک کے بالائی علاقوں میں موسم سرد,بارش کا امکانملک کے بالائی علاقوں میں موسم سرد,بارش کا امکان WeatherUpdates Rain FoggyWeather WeatherPK metoffice
مزید پڑھ »

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشکملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشکاسلام آباد(ویب ڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پنجاب کے بعض میدانی
مزید پڑھ »

کراچی میں پولیس کے ہاتھوں اغوا اور تاوان کی مبینہ واردات - ایکسپریس اردوکراچی میں پولیس کے ہاتھوں اغوا اور تاوان کی مبینہ واردات - ایکسپریس اردوپولیس نے اغوا کرکے رہائی کے بدلے ڈھائی لاکھ روپے وصول کیے، درخواست گزار
مزید پڑھ »

کراچی میں کھدائی کے دوران انسانی ہڈیاں برآمدکراچی میں کھدائی کے دوران انسانی ہڈیاں برآمدکراچی : کراچی کے علاقے ناظم آباد میں کھدائی کے دوران انسانی ہڈیاں برآمد ہوئیں ، پولیس کا کہنا ہے کہ اندازہ ہےکہ ہڈیاں کئی سال قبل دفنائی گئیں ،
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 11:15:29