کراچی: صدر میں اسپیکرز کے گودام میں پٹاخوں کے بعد آتشزدگی تفصيلات جانئے: DailyJang
کراچی کے مصروف ترین کاروباری علاقے صدر میں ریگل چوک پر واقع ایک پرانی عمارت میں آگ لگنے سے الیکٹرونکس کے سامان کا گودام جل گیا، پولیس نے ایک خاندان کو بحفاظت نکال لیا جبکہ مزید کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
فائر بریگیڈ کے مطابق ریگل چوک پر واقع پرانی عمارت رحمان منزل کے سیکنڈ فلور پر ایک فلیٹ میں آگ لگ گئی، جس کی اطلاع ملتے ہی فائر فائٹرز آگ بجھانے کے آلات اور ایک گاڑی کے ہمراہ موقع پر پہنچے۔ اس دوران کے الیکٹرک کے عملے کو بھی بلوا لیا گیا۔ایس ایچ او پریڈی رانا انور امجد کے مطابق آگ لگنے سے متاثرہ فلیٹ کے سامنے کے فلیٹ میں مقیم خاندان کو خطرہ پیدا ہوگیا تھا، تاہم فلیٹ میں مقیم خواتین اور بچوں سمیت اس خاندان کو پولیس نے بحفاظت عمارت سے نکال لیا۔انسپکٹر رانا انور امجد کے مطابق آتشزدگی کا شکار فلیٹ...
پولیس کے مطابق گودام میں بجلی کی وائرنگ نہیں ہے جس سے شارٹ سرکٹ کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ پولیس نے عینی شاہدین کے حوالے سے بتایا کہ گزشتہ روز ہی بیرون ملک سے آنے والے الیکٹرک کے سامان کا کنٹینر اس گودام میں خالی کیا گیا ہے جس میں کافی تعداد اسپیکرز کی ہے۔ ایس ایچ او پریڈی کے مطابق علاقہ مکینوں نے آگ لگنے سے قبل گودام سے پٹاخوں کی آوازیں سنیں جس کے بعد گودام سے دھواں نکلنے لگا۔ایس ایچ او پریڈی کے مطابق آگ لگنے کی وجہ کام ختم ہونے کے بعد فائر بریگیڈ افسر کی حتمی رپورٹ کے بعد معلوم ہوسکے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں پولیس کے ہاتھوں اغوا اور تاوان کی مبینہ واردات - ایکسپریس اردوپولیس نے اغوا کرکے رہائی کے بدلے ڈھائی لاکھ روپے وصول کیے، درخواست گزار
مزید پڑھ »
کراچی میں کھدائی کے دوران انسانی ہڈیاں برآمدکراچی : کراچی کے علاقے ناظم آباد میں کھدائی کے دوران انسانی ہڈیاں برآمد ہوئیں ، پولیس کا کہنا ہے کہ اندازہ ہےکہ ہڈیاں کئی سال قبل دفنائی گئیں ،
مزید پڑھ »
امریکی صدر کے مواخذے کے حوالے سے ہونے والی تحقیقات کی رپورٹ جاریامریکی صدر کے مواخذے کے حوالے سے ہونے والی تحقیقات کی رپورٹ جاری Trump UsPresident Democrats Report ImpeachmentReport Released USA TheDemocrats StateDept realDonaldTrump UN SecPompeo
مزید پڑھ »
کار کے پاور پروجیکٹ کے تصفیہ کا معاہدہ کابینہ میں پیشکار کے پاور پروجیکٹ کے تصفیہ کا معاہدہ کابینہ میں پیش ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »