کار کے پاور پروجیکٹ کے تصفیہ کا معاہدہ کابینہ میں پیش

پاکستان خبریں خبریں

کار کے پاور پروجیکٹ کے تصفیہ کا معاہدہ کابینہ میں پیش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

کار کے پاور پروجیکٹ کے تصفیہ کا معاہدہ کابینہ میں پیش ويڈيو لنک: DailyJang

اجلاس میں کابینہ کو بتایا گیا کہ ترک صدر رجب طیب اردوان کی مداخلت سے پاکستان پر عائد ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کا جرمانہ ختم ہوا ہے۔

کابینہ کو مزید بتایا کہ کارکے رینٹل کیس میں ملوث سابق وفاقی وزیر اور سیکریٹری کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔وزیر اعظم اور کابینہ نے عالمی معاشی درجہ بندی میں بہتری پر معاشی ٹیم کی تعریف کی۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ معاشی ٹیم ملکی معیشت درست سمت پر لے آئی، قوم کو ملکی معیشت سے متعلق مزید اچھی خبریں ملیں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیبی فوج کا ترکی کے عزائم کے خلاف سلامتی کونسل سے مداخلت کا مطالبہلیبی فوج کا ترکی کے عزائم کے خلاف سلامتی کونسل سے مداخلت کا مطالبہلیبی فوج کا ترکی کے عزائم کے خلاف سلامتی کونسل سے مداخلت کا مطالبہ LibyanArmy Turkey SecurityCouncil
مزید پڑھ »

ماں کا اتتقام خاتون نے اپنے بیٹے کے مبینہ قاتل کو موت کے گھاٹ اتار دیاماں کا اتتقام خاتون نے اپنے بیٹے کے مبینہ قاتل کو موت کے گھاٹ اتار دیاسیالکوٹ ماں نے اپنے بیٹے کے قتل کا بدلہ سات سال بعد مبینہ قاتل کو موت کے گھاٹ اتار لے لیا، عدالت نے سزائے موت کو کالعدم قررار دے کر ملزم کو رہا کردیا تھا
مزید پڑھ »

نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس، بدعنوانی کے مختلف ریفرنسز کی منظوری کا امکاننیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس، بدعنوانی کے مختلف ریفرنسز کی منظوری کا امکان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 15:21:31