کراچی میں کھدائی کے دوران انسانی ہڈیاں برآمد

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں کھدائی کے دوران انسانی ہڈیاں برآمد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

کراچی میں کھدائی کے دوران انسانی ہڈیاں برآمد ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ناظم آباد میں انوبھائی پارک کےقریب کھدائی کے دوران انسانی ہڈیاں برآمد ہوئیں ، پولیس کا کہنا ہے کہ ہڈیاں مختلف کپڑوں میں لپیٹ کر دفنائی گئی تھیں، کھدائی کے دوران ملنے والی ہڈیاں چیک کرا رہے ہیں، اندازہ ہےکہ ہڈیاں کئی سال قبل دفنائی گئیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات شروع کردیں ہیں ، برآمد ہونے والی ہڈیاں نجی اسپتال کی جانب سے دفنائی گئی تھیں، مکمل تفتیش کے بعد ہی اصل وجہ کا تعین ہوسکے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبان کے ساتھ معاہدے کے بعدافغانستان میں امریکی فوج میں کمی کی جائے گی:مارک ایسپرطالبان کے ساتھ معاہدے کے بعدافغانستان میں امریکی فوج میں کمی کی جائے گی:مارک ایسپرطالبان کے ساتھ معاہدے کے بعدافغانستان میں امریکی فوج میں کمی کی جائے گی:مارک ایسپر Read News Afghanistan AfghanPeace Taliban mfa_afghanistan StateDept USDefenceSecretary
مزید پڑھ »

کراچی میں پولیس کے ہاتھوں اغوا اور تاوان کی مبینہ واردات - ایکسپریس اردوکراچی میں پولیس کے ہاتھوں اغوا اور تاوان کی مبینہ واردات - ایکسپریس اردوپولیس نے اغوا کرکے رہائی کے بدلے ڈھائی لاکھ روپے وصول کیے، درخواست گزار
مزید پڑھ »

کراچی: ناظم آباد سے انسانی ہڈیاں برآمدکراچی: ناظم آباد سے انسانی ہڈیاں برآمدناظم آباد نمبر 3 میں واقع انو بھائی پارک کے قریب سے بڑی تعداد میں انسانی ہڈیاں برآمد تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

اردن: گھر میں آتشزدگی کے نتیجے میں 13 پاکستانی جاں بحق - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 01:17:04