کراچی: ناظم آباد سے انسانی ہڈیاں برآمد

پاکستان خبریں خبریں

کراچی: ناظم آباد سے انسانی ہڈیاں برآمد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

ناظم آباد نمبر 3 میں واقع انو بھائی پارک کے قریب سے بڑی تعداد میں انسانی ہڈیاں برآمد تفصیلات جانئے: DailyJang

انسانی ہڈیاں برآمدانسانی ہڈیاں

گرین لائن منصوبے کی کھدائی کے دوران برآمد ہوئی ہیں جو کپڑے کے تھیلوں میں بند تھیں، کراچی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوع پہنچ گئی ہے جس نے ہڈیوں کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ایس ایس پی سینٹرل عارف اسلم راؤ کے مطابق کھدائی کے دوران ملنے والی ہڈیاں چیک کرا رہے ہیں، یہ ہڈیاں انو بھائی پارک کے قریب زمین سے کھدائی کے دوران ملی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ ابتدائی طور پر میڈیکل ویسٹیج کا معاملہ لگ رہا ہے، پہلے مختلف آپریشن اور سرجری کے دورانایس ایس پی سینٹرل نے مزید بتایا کہ شوگر کے مریضوں کے جسمانی حصوں کو بھی کاٹ کر الگ کیا جاتا ہے، پہلے ان ہڈیوں کو مختلف جگہوں پر دفنا دیا جاتا تھا۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ اب کچھ سالوں سے ان ہڈیوں کو جدید طریقے سے ختم کر دیا جاتا ہے، اندازہ ہے کہ یہواضح رہے کہ کراچی کے عوام کو ٹرانسپورٹ کی سہولت دینے کے لیے جاری گرین لائن منصوبہ کئی برس قبل شہرِ قائد میں شروع کیا گیا تھا جو تاحال نامکمل...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں ہوائی فائرنگ، 2 ملزم حیدر آباد سے گرفتارکراچی میں ہوائی فائرنگ، 2 ملزم حیدر آباد سے گرفتارکراچی میں ہوائی فائرنگ، 2 ملزم حیدر آباد سے گرفتار تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

آرٹس کونسل کراچی کی بارہویں عالمی اُردو کانفرنس کا میلہ جمعرات سے سجے گاآرٹس کونسل کراچی کی بارہویں عالمی اُردو کانفرنس کا میلہ جمعرات سے سجے گاآرٹس کونسل کراچی کی بارہویں عالمی اُردو کانفرنس کا میلہ جمعرات سے سجے گا ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

کراچی میں 8 سالہ طالبہ سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ٹیچر گرفتارکراچی میں 8 سالہ طالبہ سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ٹیچر گرفتارکراچی میں 8 سالہ طالبہ سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ٹیچر گرفتار مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Karachi
مزید پڑھ »

کراچی: ریلی کے شرکاء کی ہوائی فائرنگ کی ویڈیو وائرلکراچی: ریلی کے شرکاء کی ہوائی فائرنگ کی ویڈیو وائرلکراچی: ریلی کے شرکاء کی ہوائی فائرنگ کی ویڈیو وائرل تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

کراچی میں جرائم تھم نہ سکے، سی پی ایل سی کی رپورٹ جاریکراچی میں جرائم تھم نہ سکے، سی پی ایل سی کی رپورٹ جاریکراچی میں گزشتہ ماہ جرائم کی وارداتوں کی شرح میں اضافہ دیکھنے میں آیا، مختلف واقعات میں 138 گاڑیاں چھینی اور چوری کی گئیں، بھتہ خوری کے6مقدمات درج ہوئے
مزید پڑھ »

کراچی، مختلف واقعات میں 3 جاں بحق، 2 زخمیکراچی، مختلف واقعات میں 3 جاں بحق، 2 زخمیکراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور دیگر حادثات میں سے 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے،
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 07:41:02