کراچی میں 8 سالہ طالبہ سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ٹیچر گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں 8 سالہ طالبہ سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ٹیچر گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

کراچی میں 8 سالہ طالبہ سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ٹیچر گرفتار مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Karachi

کراچی: شہر قائد میں 8 سالہ طالبہ سے زیادتی کی کوشش کرنے والے درندہ صفت ٹیچر کو گرفتار کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق واقعہ ضلع غربی کے سائٹ ایریا میں پیش آیا جہاں طالبہ کو جنسی حوس کا نشانہ بنانے کی کوشش کے الزام میں اسکول ٹیچر کو گرفتار کرلیا گیا۔ سینئر سپر یٹینڈنٹ پولیس ویسٹ فدا حسین کا کہنا ہے کہ ٹیچر 8 سالہ طالبہ سے زیادتی کی کوشش کررہا تھا، گرفتار ٹیچر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور اس تفتیش کی جارہی ہے۔

ایس ایس پی ایسٹ کا کہنا ہے کہ متاثرہ بچی کا میڈیکل کرایا جائے گا اور رپورٹ کی روشنی میں تفتیش کو آگے بڑھایا جائے گا۔ واضح رہے کہ گزشتہ ماہ 14 نومبر کو ضلع سینٹرل کے علاقے اجمیر نگری میں 8 سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کیا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایڈیلیڈ میں پاکستان دوسری اننگز میں بھی مشکل میںایڈیلیڈ میں پاکستان دوسری اننگز میں بھی مشکل میںپاکستان کے خلاف ایڈیلیڈ میں دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے دن آسٹریلیا کی ٹیم کھیل پر حاوی ہے اور فالو آن کے بعد پاکستانی ٹیم کی دوسری اننگز میں بھی سات وکٹیں گر چکی ہیں۔
مزید پڑھ »

پاکستان کی سرکاری جامعہ میں طالبہ کے ساتھ افسوس ناک واقعہپاکستان کی سرکاری جامعہ میں طالبہ کے ساتھ افسوس ناک واقعہتفصیلات کے مطابق نامعلوم اغوار کار یونیورسٹی طالبہ کو اغوا کرکے لے جارہے تھے کہ اس دوران وہاں موجود طلبا کے شور مچانے پر ملزمان فرار ہوگئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اغوا کار سرکاری گاڑی میں سوار تھے اور طالبہ کو بے ہوش کرکے اغوا کرنے کی کوشش کررہے تھے۔
مزید پڑھ »

دادو میں 11 سالہ بچی کو سنگسار کرنے کے شواہد نہیں ملے، سندھ حکومت - ایکسپریس اردودادو میں 11 سالہ بچی کو سنگسار کرنے کے شواہد نہیں ملے، سندھ حکومت - ایکسپریس اردوگیارہ سالہ گل سما کی قبرکشائی اور پوسٹ مارٹم کی کارروائی ہوگی، وزیر اطلاعات سندھ
مزید پڑھ »

کراچی میں لڑکی اغوا، اہم انکشاف سامنے آگیاکراچی میں لڑکی اغوا، اہم انکشاف سامنے آگیاتفصیلات کے مطابق گزشتہ شب اغوا ہونے والی 20 سالہ دعامنگی کا تاحال کچھ معلوم نہیں ہوسکا اور پولیس کے ساتھ ساتھ دیگر اداروں کی ٹیمیں مغوی کی بازیابی کے لیے بھرپور کوششیں کررہی ہیں۔
مزید پڑھ »

کراچی میں لڑکی اغوا، ویٹر کا بیان سامنے آگیاکراچی میں لڑکی اغوا، ویٹر کا بیان سامنے آگیاشہر قائد کے پوش علاقے میں راہ چلتی لڑکی کو اغوا اور اس کے دوست کو گولی مار کرزخمی کرنے کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-10 19:23:21