پاکستان کی سرکاری جامعہ میں طالبہ کے ساتھ افسوس ناک واقعہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Pakistan
خیرپور: سندھ کے ضلع خیرپور کی سرکاری درس گاہ شاہ عبدالطیف یونیورسٹی سے طالبہ کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق نامعلوم اغوار کار یونیورسٹی طالبہ کو اغوا کرکے لے جارہے تھے کہ اس دوران وہاں موجود طلبا کے شور مچانے پر ملزمان فرار ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اغوا کار سرکاری گاڑی میں سوار تھے اور طالبہ کو بے ہوش کرکے اغوا کرنے کی کوشش کررہے تھے۔ ذرائع کے مطابق جامعہ میں موجود دیگر طلبا نے یہ منظر دیکھا تو شور مچا دیا جس پر مزید افراد بھی جمع ہوگئے اور اغوا کار طالبہ کو چھوڑ کر فرار ہونے پر مجبور ہوگئے۔
طالبہ کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ڈاکٹرز طبی معائنہ کررہے ہیں، واقعے کے حوالے سے یونیورسٹی انتظامیہ اور مقامی پولیس کو اطلاع کردی گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بلاول کی طلباء مارچ کے منتظمین کے خلاف ایف آئی آر کی مذمتغیرت کے نام پر کمسن بچی کا قتل، ملزمان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
بلاول بھٹو کی طلبامارچ کے منتظمین کے خلاف ایف آئی آر کی مذمتکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے
مزید پڑھ »
دعا کے اغوا کے وقت بہن بھی موجود تھیدعا کے اغوا کے دوران بہن وہیں موجود تھی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
دعا کے اغوا کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے، ڈی آئی جی ساؤتھدعا کے اغوا کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے، ڈی آئی جی ساؤتھ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریفوزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریف Read News ImranKhanPTI IslamicReliefWorldwide ChiefExecutiveOfficer MoIB_Official ForeignOfficePk pid_gov
مزید پڑھ »