کیا آپ کو معلوم ہے پاکستان کا پرکشش ترین مرد کون ہے؟ Read More : Newsonepk BilalAshraf named sexiestPakistaniman in the world
برطانوی میگزین ’’ایسٹرن آئی‘‘نے ایشیاء کے50پرکشش ترین مردوں کی فہرست جاری کردی ہے،ایسٹرن آئی نے بلال اشراف کو رواں سال 2019میں پاکستان کا سب سے پرکشش مرد قراردیتے ہوئے فہرست میں ساتویں درجے پر فائز کیا ہے۔ایسٹرن آئی کی پُرکشش ترین ایشائی مردوں کی فہرست میں پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار زین ملک چھٹے نمبر پر ہیں ۔بلال اشرف کو یہ اعزاز ان کے مداحوں نے ووٹ کی صورت میں دیا جس میں وہ سب سے دلکش قرار پائے۔ اس حوالے سے اداکار نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس فہرست کا حصہ بننے پر نہایت خوش ہیں...
ایسٹرن آئی کی اس فہرست میں جگہ بنانے والی دیگر شخصیات میں محسن خان، ٹائیگرشروف، ویرات کوہلی و دیگر شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بلال اشرف دنیا کے 10 پرکشش مردوں میں شامل - ایکسپریس اردویہ اعزازحاصل کرنے پربے حد خوش ہوں، بلال اشرف
مزید پڑھ »
بلال اشرف سال اور علی ظفر صدی کے پرکشش ترین مرد قراربلال اشرف سال اور علی ظفر صدی کے پرکشش ترین مرد قرار مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
گوگل کی مقبول ترین اپلیکشن اب میسجنگ ایپ بننے کے قریب - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »
2019 میں پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین یوٹیوب ویڈیوز کونسی رہیں؟ - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »
ملک میں مہنگائی کی شرح 9 سال کی بلند ترین سطح 12.7 فیصد تک جا پہنچی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »