بلال اشرف سال اور علی ظفر صدی کے پرکشش ترین مرد قرار مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
لندن: برطانوی جریدے نے ایسٹرن آئی نے دنیا کے پرکشش مردوں کی فہرست جاری کردی جس میں پاکستانی اداکار بلال اشرف ٹاپ ٹین میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے۔میں شاہد کپور پہلی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہے جبکہ بلال اشرف نے 7ویں نمبر پر جگہ بنائی۔
ایشیا کے پرکشش مردوں کی فہرست میں بلال اشرف واحد پاکستانی اداکار ہیں جنہوں نے ٹاپ ٹین میں جگہ بنائی علاوہ ازیں علی ظفر کو صدی کا پرکشش مرد قرار دیا گیا۔ٹاپ ٹین اداکاروں میں شاہد کپور پہلے، ووین ڈسینا دوسرے، ٹائیگر شروف تیسرے، زین ملک چوتھے، ہرشد چوپڑا پانچویں، محسن خان چھٹے، بلال اشرف ساتویں، ویرات کوہلی آٹھویں اور جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والے اداکار پربہاس دسویں نمبر پر رہے۔
ایسٹرن آئی کی جانب سے دہائی کے پرکشش مردوں کی فہرست بھی جاری کی گئی جس میں ہرتک روشن پہلے، زین ملک دوسرے، علی ظفر تیسرے، ووین ڈسینا چوتھے، سلمان خان پانچویں، شاہد کپور چھٹے، ویرات کوہلی ساتویں، رنبیر کپور آٹھویں، رنویر سنگھ نویں اور پربہاس نویں نمبر پر رہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بلال اشرف دنیا کے 10 پرکشش مردوں میں شامل - ایکسپریس اردویہ اعزازحاصل کرنے پربے حد خوش ہوں، بلال اشرف
مزید پڑھ »
بلال اشرف پاکستان کے سب سے پرکشش مرد قراربلال اشرف پاکستان کے سب سے پرکشش مرد قرار Pakistan FilmActor BilalAshraf SexiestManOfPakistan BritishAsianPublication RankedSeven Top10OfList MoIB_Official IamBilalAshraf
مزید پڑھ »
نوازشریف اور مریم نواز کے خلاف اور ایک اور نیب ریفرنس کی تیاری - ایکسپریس اردوچوہدری شوگر ملز کیس کا ابتدائی ریفرنس رواں ماہ دائر کیے جانے کا امکان ہے، ذرائع نیب
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-20 مریدوں کا قتل ,پیر اور 3 ساتھیوں کو 27 ,27 بار سزائے موت ,100, 100 سال قید جائیداد ضبط
مزید پڑھ »