بلال اشرف دنیا کے 10 پرکشش مردوں میں شامل - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

بلال اشرف دنیا کے 10 پرکشش مردوں میں شامل - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے:

غیر ملکی اخبار’ایسٹرن آئی‘ کی جانب سے جاری کردہ فہرست میں پاکستانی اداکاربلال اشرف رواں سال پاکستان کے سب سے پرکشش مرد قرارپائے ہیں۔

پاکستانی اداکاربلال اشرف کے مداح ان کے خاصے دیوانے ہیں اوراب ان کی شہرت میں مزید اضافہ ہوگیا جب غیرملکی برٹش ایشیائی اخبار’ایسٹرن آئی‘ نے انہیں رواں سال 2019 میں پاکستان کا سب سے پرکشش مرد قراردیا۔ صرف یہی نہیں بلال اشرف وہ واحد پاکستان اداکارہیں جنہوں نے اخبارکی جاری کردہ فہرست کے ٹاپ ٹین میں جگہ بنائی ہے۔ بلال اشرف کو یہ اعزاز ان کے مداحوں نے ووٹ کی صورت میں دیا جس میں وہ سب سے دلکش قرار پائے۔

اس حوالے سے اداکارنے خوشی کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ وہ اس فہرست کا حصہ بننے پر نہایت خوش ہیں اور انہیں اس اعزاز کی توقع نہیں تھی۔ انہوں نے کہا کہ اس خوشی سے انہیں کام کو مزید بہتر بنانے کی ہمت ملتی ہے۔ دیگر فنکار جو اس فہرست میں شامل ہیں ان میں محسن خان، ٹائیگرشروف ، زین ملک ، ویرات کوہلی بھی شامل ہیں۔

واضح رہے کہ مومنہ درید کی پروڈکشن میں بننے والی فلم ’سپر اسٹار‘ میں بلال اشرف نے ماہرہ خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران اشرف کی آواز میں گانے کو پسندیدگیعمران اشرف کی آواز میں گانے کو پسندیدگیعمران اشرف کی آواز میں گانے کو پسندیدگی ImranAshraf Song DramaSerial MerePasTumHo
مزید پڑھ »

دادو میں 11 سالہ بچی کو سنگسار کرنے کے شواہد نہیں ملے، سندھ حکومت - ایکسپریس اردودادو میں 11 سالہ بچی کو سنگسار کرنے کے شواہد نہیں ملے، سندھ حکومت - ایکسپریس اردوگیارہ سالہ گل سما کی قبرکشائی اور پوسٹ مارٹم کی کارروائی ہوگی، وزیر اطلاعات سندھ
مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت بڑھ گئی - ایکسپریس اردوعالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت بڑھ گئی - ایکسپریس اردوعالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت بڑھ گئی
مزید پڑھ »

وقت آگیا ہے ٹیم کے چناؤ میں درست فیصلے کیے جائیں، معین خان - ایکسپریس اردووقت آگیا ہے ٹیم کے چناؤ میں درست فیصلے کیے جائیں، معین خان - ایکسپریس اردوہماری ٹیم توقعات پر پوری نہیں اتری اور بری کارکردگی کا مظاہرہ کیا، معین خان
مزید پڑھ »

معذوروں کے عالمی دن پر لاڑکانہ میں معذور شخص کی خودکشی - ایکسپریس اردومعذوروں کے عالمی دن پر لاڑکانہ میں معذور شخص کی خودکشی - ایکسپریس اردوچار بچوں کے معذور باپ نے بے روزگاری سے تنگ آکر خودکشی کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-05 18:18:42