وقت آگیا ہے ٹیم کے چناؤ میں درست فیصلے کیے جائیں، معین خان
آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی بہت افسوسناک رہی، معین خان ۔ فوٹو : فائلپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق چیف سلیکٹر معین خان نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی بہت افسوسناک رہی اب وقت آگیا ہے ٹیم کے چناؤ میں درست فیصلے کیے جائیں۔
ایکسپریس سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے معین خان نے کہا کہ اہم سیریز میں ناتجربہ کار کھلاڑیوں پر انحصار کیا گیا، اب وقت آگیا ہے کہ ٹیم کے چناؤ میں درست فیصلے کیے جائیں، ہمیں بہترین ٹیلنٹ پر انحصار کرنا ہوگا وہ کھلاڑی جو ڈومیسٹک کرکٹ میں بہترین پرفارمنس پیش کررہے ہیں پاکستان کرکٹ ٹیم میں موقع دیا جانا چاہیے، اگر ایسا نہ کیا گیا تو ٹیم کی کارکردگی بہتر نہیں ہوسکتی۔معین خان نے کہا کہ ینگ کھلاڑیوں کو موقع ضرور دینا چاہیے مگر ٹیم میں ایک یا دو ہی نئے کھلاڑیوں کو شامل کیے جانا چاہیے، آسٹریلیا جیسی مضبوط...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کوآسٹریلیامیں مسلسل پانچواں وائٹ واش،قومی ٹیم کواننگزاور48رنز سے شکستپاکستان کوآسٹریلیامیں مسلسل پانچواں وائٹ واش،قومی ٹیم کواننگزاور48رنز سے شکست TheRealPCB pid_gov PAKvsAUS
مزید پڑھ »
پاکستان کوآسٹریلیامیں مسلسل پانچواں وائٹ واش،قومی ٹیم کواننگزاور48رنز سے شکستپاکستان کوآسٹریلیامیں مسلسل پانچواں وائٹ واش،قومی ٹیم کواننگزاور48رنز سے شکست AdelaideTest Australia Beat Pakistan Won Series cricketcomau RealPCB_Live TheRealPCB AUSvPAK
مزید پڑھ »
پی ایس ایل فائیو، کون سا کھلاڑی کس ٹیم سے کھیلے گا؟ فہرستیں سامنے آگئیںلاہور(ویب ڈیسک) پی ایس ایل 2020 کے لیے ری ٹینشن ونڈو بند ہوگئی جس کے بعد کھلاڑیوں کی فہرست
مزید پڑھ »
آسٹریلیا نے دوسرے ٹیسٹ میں بھی قومی ٹیم کو عبرتناک شکست دیدیایڈیلیڈ: آسٹریلیا نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں ایک اننگ اور 48 رنز سے عبرتناک شکست دیکر سیریز میں وائٹ واش کردیا۔ آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان 2 ٹسیٹ میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا
مزید پڑھ »
پاکستانی ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں کھاتا کھولنے میں ناکام - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
نئی رینکنگ: آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز ہار کر قومی ٹیم آٹھویں نمبر پر پہنچ گئی
مزید پڑھ »