عمران اشرف کی آواز میں گانے کو پسندیدگی

پاکستان خبریں خبریں

عمران اشرف کی آواز میں گانے کو پسندیدگی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

عمران اشرف کی آواز میں گانے کو پسندیدگی ImranAshraf Song DramaSerial MerePasTumHo

عدنان صدیقی کے جا ندار اداکاری اور دل پر نقش ہوجانے والے مکالموں کے لیے شہرت رکھنے والے ڈرامے میرے پاس تم ہو میں راحت فتح علی خان کی دل سوز آواز میں ٹائٹل سونگ نے شہرت کے جھنڈے گاڑ دیئے ہیں، کیا بچہ کیا بڑا کیا بزرگ اور کیا نوجوان، سب کے لبوں پر اس گانے کے بول ہیں اور سب یہی گانا زیر لب گنگناتے نظر

آتے ہیں۔ انسٹا گرام پر ہم سب کے ہی بھولے عمران اشرف نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اسی گانے کا حق ادا کرتے ہوئے نظر آتے ہیں جب کہ عدنان صدیقی پیانو پہ دھن بجاتے نظر آرہے ہیں۔ عمران اشرف نے کیپشن لکھا کہ جب روم میں ہو تو ایسا کرو جیسا رومی کرتے ہیں۔ انہوں نے ڈرامے میرے پاس تم ہو کی کھل کر تعریف بھی کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کو ہٹانے کی کوشش پر فضل الرحمان نےمنہ کی کھائی، فواد چوہدریعمران خان کو ہٹانے کی کوشش پر فضل الرحمان نےمنہ کی کھائی، فواد چوہدریاسلام آباد : وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کو ہٹانے کی کوشش پر مولانافضل الرحمان نےمنہ کی کھائی
مزید پڑھ »

عمران خان کو ہٹانے کی کوشش پر فضل الرحمان نےمنہ کی کھائی، فواد چوہدریعمران خان کو ہٹانے کی کوشش پر فضل الرحمان نےمنہ کی کھائی، فواد چوہدریعمران خان کو ہٹانے کی کوشش پر فضل الرحمان نےمنہ کی کھائی، فواد چوہدری fawadchaudhry pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »

عمران خان کی قیادت میں بہتری کی طرف بڑھ رہے ہیں: شیخ رشیدعمران خان کی قیادت میں بہتری کی طرف بڑھ رہے ہیں: شیخ رشیدوفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان کی قیادت میں بہتری کی طرف بڑھ رہے ہیں، عالمی اداروں نے پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اعتراف کیا ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان اپوزیشن کی آنکھوں میں کھٹکتے ہیں:فردوس عاشقوزیراعظم عمران خان اپوزیشن کی آنکھوں میں کھٹکتے ہیں:فردوس عاشقوزیراعظم عمران خان اپوزیشن کی آنکھوں میں کھٹکتے ہیں:فردوس عاشق Pakistan FirdousAshiqAwanTweets PMImranKhan Opposition pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official pmln_org MediaCellPPP
مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کا عوام کی فلاح و بہبود کے لیے ایک اور اقداموزیر اعظم عمران خان کا عوام کی فلاح و بہبود کے لیے ایک اور اقداموزیر اعظم عمران خان کا عوام کی فلاح و بہبود کے لیے ایک اور اقدام PMImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial People Wellness Step
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا فوکس کسی کو ٹارگٹ کرنے پر نہیں، شہزاد اکبروزیراعظم عمران خان کا فوکس کسی کو ٹارگٹ کرنے پر نہیں، شہزاد اکبروزیراعظم عمران خان کا فوکس کسی کو ٹارگٹ کرنے پر نہیں، شہزاد اکبر تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 05:32:59