وزیر اعظم عمران خان کا عوام کی فلاح و بہبود کے لیے ایک اور اقدام PMImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial People Wellness Step
املاک کو بروئے کار لایا جائے اور حاصل ہونے والی آمدن کو عوام کی فلاح و بہبود کے لیے استعمال کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں وزارتوں اور وفاقی اداروں کی غیر استعمال املاک کو بروئے کار لانے کا جائزہ لیا گیا۔ وزیر اعظم کو سرکاری املاک اور ممکنہ نجکاری میں پیش رفت پر بریفنگ دی گئی۔ سیکریٹری نجکاری کا کہنا تھا کہ ہر وزارت کو کم از کم 3 املاک کی نشاندہی کرنے کی ہدایت کی گئی۔ سیکریٹری نے بتایا کہ پہلے مرحلے میں اب تک 32 املاک کی نشاندہی کی گئی ہے۔...
دبئی ایکسپو میں کی جائے گی۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ سالوں سے غیر استعمال اربوں کی جائیدادوں کا مثبت استعمال ضروری ہے۔ حاصل ہونے والی آمدن کو عوام کی فلاح و بہبود کے لیے استعمال کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ آمدن کو اسکول، کالجوں اور اسپتالوں کی تعمیر میں استعمال کریں گے۔ اربوں کی جائیدادوں کے باوجود مختلف ادارے سالانہ خسارہ اٹھا رہے ہیں۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ماضی میں بیش قیمت جائیدادوں کو استعمال میں نہ لا کر مجرمانہ غفلت کی گئی۔ غیر استعمال املاک کے مثبت استعمال میں رکاوٹ پر سخت کارروائی کی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیر اعظم نے سموگ کے خاتمہ کے لئے سفارشات کی منظوری دیدیوزیراعظم نے سموگ کے خاتمہ کے لئے سفارشات کی منظوری دیدی Pakistan PMImranKhan CMPunjab UsmanBuzdar Smog Pollution Lahore Punjab PTIGovernment ImranKhanPTI PTIofficial UsmanAKBuzdar pid_gov GOPunjabPK metoffice zartajgulwazir Weather
مزید پڑھ »
عمران خان کو ہٹانے کی کوشش پر فضل الرحمان نےمنہ کی کھائی، فواد چوہدریاسلام آباد : وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کو ہٹانے کی کوشش پر مولانافضل الرحمان نےمنہ کی کھائی
مزید پڑھ »
عمران خان کو ہٹانے کی کوشش پر فضل الرحمان نےمنہ کی کھائی، فواد چوہدریعمران خان کو ہٹانے کی کوشش پر فضل الرحمان نےمنہ کی کھائی، فواد چوہدری fawadchaudhry pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »
عمران خان کی قیادت میں بہتری کی طرف بڑھ رہے ہیں: شیخ رشیدوفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان کی قیادت میں بہتری کی طرف بڑھ رہے ہیں، عالمی اداروں نے پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اعتراف کیا ہے۔
مزید پڑھ »
بیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش نے باپ کی جان لے لیبیروت: غربت سے تنگ باپ بیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش پوری نہ کرسکا اور دلبرداشتہ ہو کر گلے میں پھندا لگا کر جان دے دی۔
مزید پڑھ »